Bethesda has officially released The Elder Scrolls IV: Oblivion Remastered, available now on PC, PlayStation 5, and Xbox Series S/X. The surprise launch follows a string of leaks and online speculation, and includes support for Game Pass subscribers at no extra cost. The remaster enhances the original 2006 classic with modern visuals and refined gameplay, […]
Mike Patrick, the beloved voice behind ESPN’s play-by-play broadcasts for 36 years, has died at the age of 80. Known for his long tenure as the NFL voice on “Sunday Night Football” and his extensive coverage of college sports, Patrick’s death marks the end of an era in sports broadcasting. Patrick’s iconic career began in […]
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 2 ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، 2 ہزار ارب روپے کو ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کرکے جاری ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی […]
لائن آف کنٹرول پر دراندازی کا بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، لائن آف کنٹرول کے علاقے سرجیور میں دو مبینہ دراندازوں کو ہلاک کرنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا ہے، جھوٹا بھارتی دعویٰ بظاہر ایک من گھڑت بیانیے کو پھیلانے کی دانستہ کوشش ہے. زرائع کے مطابق ایل اوسی پر2 مبینہ دراندازوں […]
وفاقی حکومت کے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مختلف وزارتوں اور محکموں میں ہزاروں سرکاری آسامیاں ختم کر دی گئیں، جس کا مقصد اخراجات میں کمی اور انتظامی ڈھانچے کو موثر بنانا ہے۔ دستاویزات کے مطابق گریڈ 1 سے لے کر گریڈ 22 تک مجموعی طور پر 32 ہزار 70 آسامیاں ختم کی گئی ہیں، […]
جاپان کے 33 سالہ موسیقار ہونکون کے خواب اس وقت راکھ بن گئے جب اُن کی نئی خریدی گئی فیراری 458 اسپائیڈر صرف ایک گھنٹے بعد ہی آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ برطانوی اخبار دی سن کے مطابق، ہونکون نے اپنی پسندیدہ فیراری کے لیے دس سال تک بچت کی۔ گاڑی کی مالیت تقریباً […]
پنجاب حکومت نے آرمز آرڈیننس 1965 میں اہم ترامیم کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں پہلی بار گن شوٹنگ کلبز کو باقاعدہ اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت غیر ممنوعہ اسلحہ کے ذریعے ٹارگٹ شوٹنگ کی تربیت ممکن ہو سکے گی۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ترامیم کے تحت پنجاب میں گن […]
ترکی کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 49 منٹ پر آنے والے اس زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ یورومیڈیٹرین سسمولوجیکل سینٹر (EMSC) کے مطابق زلزلہ مرمرہ کے اندرونی سمندر میں، استنبول کے نواحی علاقے سیلیوری کے قریب آیا۔ زلزلے […]
ایک 35 سالہ مریضہ کی تبدیلی نے یہ ثابت کر دیا کہ اگر بروقت قدم اٹھایا جائے اور طرزِ زندگی میں مستقل تبدیلی لائی جائے، تو نہ صرف انسولین سے نجات ممکن ہے بلکہ دواؤں کے بغیر بھی صحت مند زندگی گزاری جا سکتی ہے۔ یہ مریضہ ابتدا میں اتنی زیادہ شوگر کے ساتھ آئی […]
جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے سندھ حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 138 ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری کے خلاف سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست گزار محمد فاروق کے وکیل کے مطابق 28 مارچ کو سندھ ہائیکورٹ نے گاڑیوں کی خریداری […]