بہت کوشش کی انمول پنکی کو گرفتار کرسکوں لیکن کامیابی نہ ملی: شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے انمول عرف پنکی نامی خاتون منشیات ڈیلر کی گرفتاری کو پولیس کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ وزیر ایکسائز تھے، تب اس خاتون کا نام سامنے آیا تھا اور انہوں نے اسے گرفتار کرنے کی بھرپور کوشش کی تھی مگر اس وقت کامیابی نہیں مل سکی تھی۔ شرجیل میمن جمعرات کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انمول پنکی معاشرے میں زہر بیچ رہی تھی اور ایسی منشیات فروشوں کی گرفتاری پر اداروں کی حوصلہ…
Read More