مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی وفاقی حکومت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، جعلی وفاقی حکومت خوابِ غفلت میں پڑی ہوئی ہے۔ بیرسٹرسیف نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا ذمہ دار افغانستان […]
حکومت نے بجلی صارفین کو اضافی وصولیاں واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائرکردی جس میں کہا گیا کہ فروری میں 6 ارب 49 کروڑ 50 لاکھ یونٹس بجلی […]
امریکی حکومت کی جانب سے 33 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کی منصوبہ بندی تیار کی گئی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے رپورٹ میں متاثرہ ممالک کی فہرست سامنے آئی، فہرست میں تمام ممالک کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں ریڈ، اورنج اور یلو شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ […]
ہم سب جانتے ہیں کہ تیز رفتار اور بدلتے ہوئے طرز زندگی کا اثر ہماری صحت پر پڑ رہا ہے۔ لوگوں کی کھانے پینے کی عادات میں تبدیلیاں آنا شروع ہوگئی ہیں جو براہ راست ان کے جسم پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ خاص طور پر آنتوں اور جگر کی بیماریوں کی بڑی وجہ فائبر […]
دنیا کا سب سے اونچا کچرے کا پہاڑ جس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اس کی لمبائی تاج محل سے بھی زیادہ بلند ہے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی پور میں لینڈ فل (کوڑا کرکٹ) جو سن 1984 میں مشرقی دہلی […]
بالوں کو رنگنا دنیا بھر میں اپنی ظاہری شکل کو خوبصورت بنانے کا ایک مقبول طریقہ ہے۔ چاہے وہ سرمئی بالوں کو ڈھانپنا ہو، نئے شیڈز کے ساتھ تجربہ کرنا ہو، یا محض اپنی شکل بدلنے کے لیے، بہت سے لوگ خود کو سنوارنے کے طور پر بالوں کو رنگتے ہیں۔ تاہم، بالوں کو بار […]
وزیراعطم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے کہا 190ملین پاؤنڈ سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، 190 ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں منتقل ہوچکے ہیں، پاکستان کو ایک عظیم ملک بنائیں گے۔ دانش یونیورسٹی کے پہلے سیشن کا آغاز14اگست2026 میں ہوگا، تمام صوبوں کے بچے یہاں سے اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے۔ […]
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ائیرپورٹ خود کش بم دھماکہ کیس میں ملزمہ مسمات گل نساء کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ائیرپورٹ خود کش بم دھماکہ کیس میں ملزمہ مسمات گل نساء کی درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف گھیرا مزید تنک ہوگیا، پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان کے خلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں۔ کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس میں پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان کے خلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات مانگتے ہوئے پراسیکیوٹرجنرل سندھ نے […]
بھارت کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے روہت شرما کی کپتانی سے متعلق بھارتی سلیکٹرز نے بتا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کو ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی میں توسیع مل گئی ہے، وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے کپتان ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلیکٹرز کی جانب سے روہت […]