افغان جارحیت

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک مرتبہ پھر کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کے خلاف بلااشتعال جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے باقاعدہ حملے کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور12 اکتوبر کی شب افغان طالبان اور بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج نے […]

نئے چیلنجز

سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی بطور وزیر اعلی تبدیلی ناگزیر تھی اور واضح نظر آرہا تھا کہ ان کے اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان حکمت عملی اور سیاسی ایشو پر ٹکراؤ تھا۔ بانی پی ٹی آئی نے انھیں ہٹانے کا فیصلہ صادر کیا ۔ سہیل آفریدی کو بطور وزیر اعلی […]

چھوڑ دو غصے کی باتیں، اشتعال اچھا نہیں۔۔۔ !

اﷲ رب العزت نے انسان کو پیدا فرما کر اس میں خیر و شر کے جذبات بھی پیدا فرمائے، تاکہ اس بات کی آزمائش کی جائے کہ انسان اپنے کون سے جذبے کو استعمال میں لاتا ہے اور ان پر کتنا قابو پاتا ہے۔ ان جذبات میں ایک اہم جذبہ ’’غصہ‘‘ ہے۔ اہل علم فرماتے […]

تکبّر وہ بُری شے ہے کہ آخر ٹوٹ ہے جاتا ہے

’’کبر اور بڑائی خاص ذات الٰہی کے لیے ہے، کسی مخلوق خصوصاً اشرف المخلوقات کو یہ ہرگز زیبا نہیں کہ وہ اس ردائے الہٰی پر دست درازی کرے، یہی فعل ابلیس کی دائمی ملعونیت کا باعث بنا۔ کبر دراصل خود پسندی کی وہ شکل ہے جس میں آدمی دوسروں کو حقیر و بے چارا سمجھتا […]

برادر مسلم ممالک پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی پر تشویش ہے؛ ایران

ایران نے افغانستان کی طالبان حکومت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تناؤ کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے دو برادر اسلامی ممالک پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر حالیہ تناؤ اور کشیدگی کو خطے کے امن اور استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ […]

یوکرین جنگ کا خاتمہ قریب؟ ٹرمپ کی پیوٹن سے ٹیلی فونک گفتگو میں بڑی ہیشرفت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ بالمشافہ ملاقات پر اتفاق ہوگیا جس سے یوکرین جنگ کے خاتمے کے امکانات روشن ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اب بات کا انکشاف صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ انھوں نے بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ایک انتہائی نتیجہ […]

کراچی: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سپر ہائی وے جمالی پل نجی ریسٹورنٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 27 سالہ اسامہ کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر […]

معاہدے کی خلاف ورزی کی تو حماس کو غزہ میں گھس کر ماریں گے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں مخالفین کے خلاف کارروائی جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے حماس کو یہ تازہ دھمکی غزہ میں جاری اندرونی جھڑپوں کے تناظر میں دی ہے۔ یہ دھمکی ایسے وقت میں […]

ٹیپ بال ہی دراصل کرکٹ کی اصل بنیاد ہے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ٹیپ بال ہی دراصل کرکٹ کی اصل بنیاد ہے، کراچی سمیت پورے ملک کی گلی کوچوں میں ٹیم بال کرکٹ کھیلی جاتی ہے، میں گورنر نہ ہوتا تو ٹیپ بال کا آرگنائزر ہوتا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ شب کراچی ایکسپو سینٹر میں پاکستان ٹیپ […]

افغانستان کی جانب سے جارحیت، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

مغربی سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے جارحیت پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آذاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ملک […]