فتنۃ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرِعام پر آگئے، پے در پے ناکامیوں کے بعد فتنہ الخوارج کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ پچھلے تین ماہ میں فتنہ الخوارج کی بڑی تشکیلیں بارڈر کراسنگ کے دوران ہی ماری گئی، ان بڑی تشکیلوں کے مارے […]
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے لیے قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قرار داد اپوزیشن رکن فرخ جاوید نے جمع کرائی ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق پاکستان میں ٹک ٹاک مافیا لایئو چیٹ کے ذریعے فحاشی اور عریانی کو فروغ دے رہا ہے۔ اس ایپلیکیشن کے […]
ایشیا کپ میں دو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دنیائے کرکٹ کی دو سب سے بڑی ٹیموں کے درمیان آج ٹی20 ایشیا کپ کے گروپ اے کا میچ کھیلا جائے گا۔ بڑے ٹاکرے کے لیے شائقین کرکٹ کا جوش عروج پر ہے۔ جسے دیکھنے کے لیے ملک […]
کراچی کے علاقے کورنگی مدینہ کالونی سے شادی کے روز دولہا لاپتہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دولہے کے مبینہ طور پر اغوا کا مقدمہ تھانہ زمان ٹاؤن میں درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ دولہے کے والد وسیم کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ دولہا کے بھائی کا کہنا ہے کہ جہانزیب کو نامعلوم […]
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے نقصانات کے تخمینے کے لیے کمیٹی بنائی ہے، (انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ) آئی ایم ایف سے بھی سیلاب متاثرین کی بحالی ہر بات کریں گے۔ محمد اورنگزیب نے آج کمالیہ میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم […]
ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت مقابلے سے قبل دبئی کے موسم سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کے لیے تمام شائقین کرکٹ تیار ہیں، آج بروز اتوار 14 ستمبر کو بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیمیں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی اور قدامت پسند رہنما چارلی کرک کو بدھ کے روز یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران قتل کر دیا گیا تھا جس پر ان کے مداح آج بھی غمزدہ ہیں۔ تاہم ایک سیکیورٹی ماہر نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چارلی کرک کو پہلے ہی […]
لاہور کے علاقے ہنجروال میں مضرِ صحت دہی بڑے کھانے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل […]
پنجاب میں ایک مرتبہ مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے بھر میں مون سون بارشوں کے گیارہویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں 16 سے 19 ستمبر […]
وسطی لندن میں ہفتے کو 1 لاکھ سے زائد مظاہرین نے برطانیہ میں دائیں بازو کے رہنما ٹومی رابنسن کے زیرِ اہتمام ”یونائیٹ دی کنگڈم“ مارچ کیا جسے لندن کا اب تک کا سب بڑا مظاہرہ قرار دیا گیا ہے۔ احتجاج کے دوران ہزاروں مظاہرین برطانیہ کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے جس دوران پولیس کے […]