بھارتی ڈیمز میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے بھارتی ڈیموں کی تفصیلات جاری کردیں۔ جس کے مطابق بھارتی ڈیمز میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، بھارت میں واقع […]
پاکستان کی متوازن خارجہ پالیسی اور مؤثر ملٹری ڈپلومیسی عالمی افق پر کامیابیوں کی نوید بن گئی، عالمی منظر نامے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق امریکی ترجیحات میں تبدیلی آئی ہے اور اس کا جھکاؤ بھارت […]
پاکستان نے ایک بار پھر شکار کے شوقین افراد کی توجہ حاصل کرلی۔ گلگت بلتستان میں مارخور کے شکار کا ایک پرمٹ 3 لاکھ 70 ہزار ڈالر، پاکستانی تقریباً ساڑھے 10 کروڑ روپے میں نیلام ہوا، جو دنیا بھر میں کسی بھی شکار کے پرمٹ کے لیے اب تک کی سب سے بڑی بولی ہے۔ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ تعلقات کی رفتار پر اطمینان کا اظہار اور نئے منصوبوں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا جب کہ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ وزیراعظم پاکستان […]
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی اور خیر سگالی کے جذبے کے تحت افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو فوری طور پر روک دینا چاہیے۔ اپنے بیان میں ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کا مزید کہنا ہے کہ افغانستان اس وقت تباہ کن زلزلے کے نقصانات سے […]
فرانس کی ڈیٹا پروٹیکشن اتھارٹی (CNIL) نے عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کے الزام میں 325 ملین یورو یعنی 381 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق گوگل نے جی میل صارفین کو ان کی مرضی کے بغیر اشتہارات دکھائے اور کوکیز کا استعمال کیا۔ سی […]
چین، شمالی کوریا اور روس کے رہنماؤں نے بدھ کے روز بیجنگ میں دوسری جنگِ عظیم کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران شانہ بشانہ کھڑے ہو کر طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا جب کہ سڑکوں پر جدید جنگی ساز و سامان اور ہزاروں فوجیوں کی […]
بولی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے اپنے مقبول ریستورنٹ ”بسٹین“ کے حوالے سے پھیلی افواہوں کو بالآخر ختم کر دیا۔ حالیہ خبروں میں کہا جا رہا تھا کہ باندرہ میں واقع بسٹین ہمیشہ کے لیے بند ہو رہا ہے، لیکن شیلپا نے ایک ویڈیو پیغام میں واضح کر دیا کہ ریستوران بند نہیں ہو رہا […]
پنجاب کے 3 اضلاع میں سیلاب سے 38 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوگئے اور اموات کی تعداد 46 تک پہنچ گئیں۔ ہیڈ سدھنائی پر سیلاب نے کبیروالا کے اطراف تباہی مچا دی، پانی ملتان میں ریلوے برج تک پہنچ گیا۔ شجاع آباد اور پنڈی بھٹیاں میں متعدد بستیاں ڈوب گئیں۔ شرقپور میں فصلیں اور […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ کرانے کے لیے پرعزم ہیں، اگرچہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے درمیان براہِ راست مذاکرات کی امیدیں تاحال غیر یقینی ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کو بدھ کے روز انٹرویو میں […]