بالائی کو زیادہ دیر تک سنبھال کر رکھنے سے گھر کا بنایا ہوا گھی خراب ہوسکتا ہے۔ یہ جاننا انتہائی ضروری ہے کہ بالائی فریج میں کتنے دن تک تازہ رہتی ہے اور وہ ایک بڑی غلطی کون سی ہے جس سے ہر حال میں بچنا چاہیے؟ اکثر آپ نے اپنے گھر کی بزرگ خواتین […]
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق دریائے چناب میں پیدا ہونے والا بڑا سیلابی ریلا جنوبی پنجاب کی طرف بڑھ رہا ہے۔ خانیوال کے قریب ہیڈ سدھنائی کے مقام پر اگلے دو سے چار گھنٹے نہایت اہم قرار دیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ ریلا شام تک ملتان میں ہیڈ […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال (Great Hall of the People) میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور انہیں اگلے سال پاک-چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے […]
آج کل ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں ڈیجیٹل دنیا اور گیجیٹس ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ موبائل فون، انٹرنیٹ، اسمارٹ ڈیوائسز اور سوشل میڈیا نے ہمیں سہولتوں کی ایک نئی دنیا فراہم کر دی ہے، لیکن ان ہی سہولتوں کے ساتھ ساتھ پرائیویسی کے حوالے سے کئی […]
پاکستانی ڈرامہ و فلموں کے معروف اداکار اسد ملک نے حال ہی میں ایک مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، شادی کے بارے میں خیالات اور والد کے ساتھ اپنے گہرے تعلق پر کھل کر گفتگو کی۔ اسد ملک نے بتایا کہ وہ صرف 20 برس کے تھے جب ان […]
**بارشوں کا موسم اپنے ساتھ کئی بیماریاں لے کر آتا ہے۔ اس موسم میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا جیسے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جو خاص مچھروں کے کاٹنے سے لاحق ہوتی ہیں جن کی یلغار نمودار ہوجاتی ہے۔ والدین اپنے بچوں کو مچھروں سے بچانے کے لیے عموماً مچھر مار کوائل کا […]
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ناشتہ نہ کرنے کی عادت ہڈیوں کی کمزوری اور آسٹیو پوروسس کے خطرے کو نمایاں حد تک بڑھا سکتی ہے۔ جرنل آف دی اینڈوکرائن سوسائٹی میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق وہ افراد جو ناشتہ نہیں کرتے اور دیر سے کھانا کھاتے ہیں ان کی […]
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھارت، چین اور روس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس کو نمائشی قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت کی طرف سے محصولات صفر کرنے کی پیشکش کے دعوے کے چند گھنٹوں بعد امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ (Scott Bessent) نے واشنگٹن […]
بیلجیئم نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا تاریخی فیصلہ کر لیا ہے اور ساتھ ہی اسرائیل کے خلاف سخت پابندیوں کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ بیلجیئم کے وزیر خارجہ ’میکسم پریوٹ‘ نے اپنے سرکاری بیان میں کہا کہ وہ رواں ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران فلسطین کو […]
مغربی سوڈان کے دور دراز علاقے مَرّا پہاڑوں (Marra Mountains) میں لینڈ سلائیڈنگ کے ایک ہولناک واقعے میں کم از کم ایک ہزار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ دعویٰ سوڈان کے باغی گروپ سوڈان لبریشن موومنٹ/آرمی نے ایک بیان میں کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق باغی گروپ کے جاری کردہ […]