ہوٹل میں کھانے کے دوران سالن میں مرا ہوا چوہا نکل آیا، ویڈیو وائرل

ہوٹل میں کھانے کے دوران سالن میں مردہ چوہا نکل آیا، واقعے کے کریہہ ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بدایوں کے قصبے بلسی میں سڑک کے کنارے ایک ڈھابے پر کھانا کھانے والے دو آدمیوں کے لیے ایک سادہ کھانا ڈراؤنے […]

قومی کرکٹر آصف علی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

قومی بلے باز آصف علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں آصف علی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جرسی پہننا میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ہے،آصف علی نے کہا کہ مداحوں، ساتھی کھلاڑیوں اور کوچز کے شکر گزار ہوں،انہوں […]

امریکی ایئرپورٹ پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے،ایک شخص ہلاک ،3 شدید زخمی

امریکا کے فورٹ مورگن میونسپل ایئرپورٹ کے قریب ایک انجن والے دو چھوٹے طیارے پرواز کے دوران فضا میں ہی آپس میں ٹکرا گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک تصادم اُس وقت پیش آیا جب دونوں طیارے ایئرپورٹ کے رن وے پر لینڈنگ کی کوشش کر رہے تھے۔ فیڈرل ایوی ایشن کا […]

دریائے چناب میں طغیانی، جھنگ، چنیوٹ اور شجاع آباد میں تباہی، سیکڑوں دیہات زیر آب

دریائے چناب کا بپھرا ہوا ریلا جھنگ پہنچ چکا ہے، جہاں 200 سے زائد دیہات زیرِ آب آ چکے ہیں۔ شدید طغیانی کے باعث سیکڑوں گھروں میں پانی داخل ہو گیا، جبکہ سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں درجنوں بستیاں مکمل طور پر ڈوب گئی ہیں۔ امدادی اداروں […]

کالا باغ ڈیم خیبرپختونخوا کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم ہمارے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں بتایا گیا کہ ”سیاست نہیں، ریاست کی بات ہوگی“ لیکن عملاً کالا باغ […]

فیشن کی آڑ میں ظلم، کتے پر بنے ٹیٹو نے عوام کو چونکا دیا

شنگھائی میں منعقد ہونے والی ایشیا پیٹ ایکسپو میں ایک چینی شہری نے اپنے میکسیکن کتے کی پشت اور ٹانگوں پر ڈریگن اور ٹائیگر کے ٹیٹو بنوانے پر تنقید کی زد میں ہے۔ چین کے شہر شنگھائی میں ہونے والے 27ویں ایشین پیٹ شو کے دوران، ایک میکسیکن نسل کے بغیر بالوں والے کتے کی […]

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیر آب، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث ندی نالے بپھر گئے ہیں اور کئی مقامات پر سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ پانی کے بھراؤ کے باعث متعدد گاڑیاں سڑکوں پر بند ہو گئیں، جبکہ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے […]

بھارتی آبی جارحیت سے 9 اضلاع متاثر ہونے کا خطرہ، پی ڈی ایم اے کی سیلاب وارننگ جاری

پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کردی اور 9 اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ بھارت کی آبی جارحیت سے راوی، ستلج اور چناب میں پانی کا دباؤ برقرار ہے جب کہ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن کے مطابق آئندہ 3 روز تک پنجاب […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت پر شدید تنقید، امریکا بھارت تجارتی تعلقات کو ’یک طرفہ تباہی‘ قرار دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی تجارتی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکا سے تعلقات کو ”یک طرفہ تباہی“ قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ٹروتھ سوشل پوسٹ میں کہا کہ بھارت نے امریکی مارکیٹ میں امریکی کمپنیوں کے لیے سخت پابندیاں لگا رکھی ہیں، جبکہ بھارت […]

سیلاب آتا ہے تو دنیا سے مدد مانگتے ہیں، خود احتساب نہیں کرتے، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں سیلابی صورتحال پر خطاب کرتے ہوئے ملک میں ماحولیاتی تباہی، آبی گزرگاہوں پر تجاوزات اور سیاسی رویوں پر سخت تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی سیلاب آتا ہے تو ہم اقوامِ متحدہ اور عالمی برادری سے امداد مانگتے ہیں، لیکن اپنے اعمال کی طرف […]