اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی اور دوسری منزل پر حملہ کیا اور اس حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان ابو عبیدہ کو نشانہ بنایا […]
یمن کی حوثی تحریک نے تصدیق کی ہے کہ اس کے نامزد وزیرِاعظم ’احمد غالب الرہوی‘ رواں ہفتے اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہوگئے۔ حوثیوں کے مطابق جمعرات کے روز اسرائیلی فضائیہ نے دارالحکومت صنعا میں ایک اجلاس کو نشانہ بنایا، جس میں الرہوی سمیت کئی سینئر رہنما مارے گئے۔ اسرائیلی فوج (IDF) نے دعویٰ […]
پرووینشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریائے ستلج، راوی، چناب اور ملحقہ ندی نالوں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے […]
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے بغیر اجازت ٹیلر سوئفٹ، اسکارلٹ جانسن، این ہیتھ وے اور سلینا گومز سمیت دیگر متعدد مشہور گلوکاراؤں و اداکاراؤں کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رائٹرز کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق یہ چیٹ بوٹس زیادہ تر میٹا کے فراہم کردہ […]
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بھارتی دہشت گرد عثمان عرف عبدالرحمٰن کو 20 سال قید کی سزا سنا دی۔ استغاثہ کے مطابق مجرم ماضی میں بھارتی شہری اور جاسوس رہ چکا ہے، جبکہ اس وقت وہ افغانستان کی شہریت رکھتا ہے۔ پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ عثمان چمن کے راستے پاکستان میں […]
یو ایس اوپن ٹینس میں بیلاروسی کھلاڑی سبالانکا اور کینیڈین کھلاڑی لیلیٰ فرنینڈز کے میچ کے دوران ایک لمحہ یادگار بن گیا۔ یو ایس اوپن ٹینس میں سبالانکا اور لیلیٰ فرنینڈز کے میچ کے دوران ایک لڑکے نے اسٹیڈیم میں اپنی محبوبہ لڑکی کو پرپوز کردیا۔ یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ کے مقابلے میں […]
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سہ فریقی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم یو اے ای کے خلاف بیٹنگ کا آغاز کر دیا، صائم ایوب نے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں ہونے والے آئندہ کواڈ سمٹ میں شرکت کے لیے دورۂ بھارت کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کواڈسمٹ میں شرکت کیلئے بھارت جانا تھا لیکن متعدد بار یقین دہانی کے باوجود انہوں نے یہ دورہ ترک کردیا ہے۔ رپورٹ میں […]
آپریشن سندور کی ہزیمت چھپانے کیلئے بھارت کا پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا جھوٹا بیانیہ بےنقاب ہوگیا۔ ریاست بہار کے انتخابات قریب آتے ہی’’را‘‘ کے ایماء پر بھارتی میڈیا نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا شروع کردیا، بھارتی میڈیا نے 28 اگست 2025 کو تین پاکستانی شہریوں کے حوالے سے من گھڑت خبر دی۔ خبر میں […]
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر راشد خان کے بڑے بھائی، حاجی عبدالحلیم شنواری گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ مرحوم اپنے علاقے میں ایک نہایت معزز اور محترم شخصیت سمجھے جاتے تھے۔ راشد خان اس وقت شارجہ میں جاری سہ فریقی سیریز میں اپنی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔ بھائی کے […]