بھارت کی جانب سے دریاؤں میں بغیر اطلاع پانی چھوڑنے کے باعث پاکستان میں شدید آبی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں دریا کنارے کی درجنوں بستیاں زیر آب آ گئیں، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں، جبکہ […]
اسلام آباد میں ایس اے پی انوویشن ڈے کے موقع پر پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں بزنس ٹرانسفارمیشن اور مصنوعئی ذہانت کے اثرات کو اجاگر کیا گیا۔ ایس اے پی کی جانب سے بزنس سوئٹ انوویشن ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صارفین، شراکت داروں اور صنعتی رہنماؤں نے شرکت کی۔ تقریب […]
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بڑی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 47 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 7 سے 9 اگست کے درمیان سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے سمبازا میں کارروائی کی، جہاں فتنہ الخواج کے دہشت گردوں کی بڑی تعداد بارڈر کراس کرنے کی کوشش کررہی تھی۔ […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کیپٹو پاور لیوی کا فائدہ عام بجلی صارفین کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ منگل کو وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزرا اویس لغاری، علی پرویزملک اور راناتنویر نے شرکت کی۔ اجلاس میں پی ٹی وی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کردیا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عمران خان نے میرا استعفیٰ […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں متوقع شدید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اور قصور میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران جہلم، چکوال، […]
بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، پولیس نے روپوش مقتولہ کے دیور کو بھی گرفتار کرلیا ہے، واقعے میں اب تک قبائلی سردار سمیت 5 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ […]
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے 5 ستمبر بروز جمعے کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق منگل کو متحدہ عرب امارات میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر جمعہ 5 ستمبر کو نجی شعبے […]
بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق بلوچستان کی ضلع بولان کی تحصیل مچھ کے علاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 کان کن دم […]
امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی نے کہا ہے کہ بھارت سے درآمد ہونے والی اشیا پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق کل بروز بدھ بھارتی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 30 منٹ پر لاگو ہوگا۔ جس کے بعد مجموعی ٹیرف 50 فیصد تک پہنچ جائے گا۔ اضافی ٹیرف کا نفاذ ان تمام […]