پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شان مسعود کو ٹیسٹ اور محمد رضوان کو ون ڈے کپتانی سے ہٹانے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی ہے۔ پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کے کپتان کے حوالے سے حال ہی میں گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ پی سی بی […]
بھارتی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز کی حیثیت سے پہنچانے جانے والے چتیشور پجارا کے اچانک ریٹائرمنٹ کے اعلان نے سابق سابق کرکٹرز کو حیرت میں مبتلا کردیا، جس پر کرکٹرز کی جانب سے بیانات سامنے آئے ہیں۔ بھارتی کرکٹ شائقین کے لیے 24 اگست ایک اداس دن ثابت ہوا جب تجربہ کار بلے […]
پاکستان کے معروف اداکار عفان وحید نےاپنی ذاتی زندگی کے اس پہلو کا انکشاف کیا جو عام طور پر ان کے مداحوں کے علم میں نہیں تھا۔ عفان وحید نہ صرف ایک شفیق اور نرم مزاج شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں بلکہ ان کا انداز گفتگو بھی ہمیشہ متوازن اور باوقار رہا ہے۔ […]
بھارت کو خدشہ ہے کہ تبت میں چین کے مجوزہ میگا ڈیم کی تعمیر خشک موسم میں دریائے برہم پتر (یارلنگ زانگبو) کے پانی کے بہاؤ کو 85 فیصد تک کم کر دے گی۔ رائٹرز کے مطابق بھارتی حکومت کی ایک تجزیاتی رپورٹ اور چار معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اس منصوبے کے […]
خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کے علاقے طورہ وڑی میں فتنہ الخوارج کے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) چیک پوسٹ پر حملے میں 3 ایف سی جوان شہید جبکہ جوابی کاروائی میں ایک سہولت کار سمیت 5 دہشت گرد مارے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگو محمد خالد خان کے مطابق اج صبح فتنہ الخارج کے دہشت گردوں […]
مشہورپاکستانی اداکارہ وماڈل اریبہ حبیب نے ایوارڈز پر اپنی دو ٹوک رائے دیتے ہوئے کہا کہ ”جب پیسے ہوں گے تو ایوارڈ خرید لوں گی۔“ اریبہ حبیب نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے انڈسٹری میں ایوارڈز کی حقیقت اور ذاتی رائے کا بے باک انداز میں اظہار کیا۔ فیروز […]
فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو رانا ثناء اللہ کے گھر پر حملے کے کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی ہے جبکہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین […]
امریکہ کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے اتوار کو اپنے دسویں اسٹارشپ مشن کا آغاز مؤخر کر دیا ہے۔ یہ پرواز ٹیکساس کے ایک لانچ پیڈ سے ہونی تھی تاہم سسٹم میں خرابی کی وجہ سے تقریباً آدھا گھنٹہ پہلے ہی اسے روک دیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق 232 فٹ اونچا […]
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی ہے، جو پنجاب میں تعلیم کے فروغ اور اسکول سے باہر بچوں کی شمولیت کے لیے خرچ کی جائے گی۔ عالمی بینک کے مطابق یہ فنڈنگ گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن فنڈ کے تحت منظور کی گئی ہے، اس تعلیمی […]
فیصل آباد گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں 19 سالہ طالبہ عمارت کی دوسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق بی ایس پروگرام کی طالبہ کو شدید زخمی حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا سکیں […]