مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے گاؤں چشوٹی میں بادل پھٹنے کے واقعے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق 100 سے زائد زخمی ہو گئے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے گاؤں چشوٹی میں جمعرات […]
بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر و بزنس مین راج کندرا پر ممبئی کے ایک کاروباری شخص کو 60 کروڑ روپے کے فراڈ میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ معاملہ ان کی اب بند ہو چکی کمپنی ”بیسٹ ڈیل ٹی وی پرائیویٹ لمیٹڈ“ کے لیے کیے گئے ایک […]
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے جشن آزادی کے موقع پر قومی اخبارات میں سرکاری اشتہار جاری کیا جس میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کی تصاویر شامل نہیں کی گئیں۔ جاری کردہ اشتہار میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سمیت پاک […]
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں قومی خدمات انجام دینے والی سول و عسکری شخصیات کو مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔ تقریب میں صدر مملکت، وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، بلاول بھٹو […]
چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد جسٹس منصور شاہ کو لکھا گیا چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا جوابی خط پہلی بار منظر عام پر آگیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان نے اپنا جوابی خط جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے 31 اکتوبر کے اجلاس پر لکھا تھا۔ دونوں ججز نے اجلاس میں 26 […]
پاکستان نے بھارت کے ساتھ حالیہ تصادم میں راکٹس اور میزائلوں کے کامیاب استعمال کے بعد اب ایک نئی ’آرمی راکٹ فورس کمانڈ‘ کی تشکیل کا اعلان کردیا ہے۔ ماہرین نے چینی طرز پر بنائی گئی اس فورس کو ہنگامی صورتحال کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ دہائیوں سے سرحد پار درست حملوں کی صلاحیت […]
بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جس میں جنین (بچے) کی نشونما خاتون کے رحم کے بجائے جگر میں ہورہی ہے۔ یہ نایاب کیس پورے بھارت میں ڈاکٹروں کی خاص توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سالہ خاتون جو دو بچوں کی ماں ہیں، طویل عرصے […]
پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا نفرت انگیز پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کا نام نہ لیتے ہوئے تنقید کی ہے۔ نریندر مودی نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ٹوئٹ میں پاکستان کے جشن آزادی کے دن کو پارٹیشن ہاررز […]
اسرائیل کی جانب سے انڈونیشیا، صومالی لینڈ، یوگنڈا، جنوبی سوڈان اور لیبیا سمیت 5 ممالک سے بات چیت جاری ہے تاکہ غزہ پٹی کے فلسطینیوں کو ملک سے نکالنے کا معاہدہ کیا جا سکے۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق چند ممالک نے پہلے سے زیادہ غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کے […]
اسرائیل نے ایک بار پھر فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے اور بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر خزانہ اور وزارت دفاع میں بستیوں کے معاملات کے انچارج بیزلیل سموٹریچ نے اعلان کیا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقے ای ون میں […]