غزہ میں شہید الجزیرہ کے بہادر صحافی انس الشریف کا آخری پیغام، پڑھنے والی ہر آنکھ اشکبار

غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے الجزیرہ کے بہادر صحافی انس الشریف کے آخری پیغام نے پڑھنے والوں کے دلوں کا ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اتوار کو غزہ کے مشرقی حصے میں الشفا اسپتال کے قریب ایک خیمے پر اسرائیلی حملے میں انس الشریف اپنے تین ساتھی صحافیوں اور ایک اسسٹنٹ کے […]

ینگ اسٹنرز کے کنسرٹ میں بدنظمی، خواتین کے درمیان ہاتھا پائی

رانی باغ، حیدرآباد میں ینگ اسٹنرز کا مفت کنسرٹ بدنظمی کا شکار ہوگیا، اسٹیج گر گیا اور ہجوم بے قابو ہو گیا۔ واقعے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ گزشتہ رات رانی باغ، حیدرآباد میں ینگ اسٹنرز کا مفت کنسرٹ منعقد کیا گیا، جس میں ہزاروں نوجوانوں نے شرکت کی۔ تاہم، […]

ہفتے میں 3 بار فرنچ فرائز کھانا کس خطرناک بیماری کا خطرہ 20 فیصد تک بڑھا دیتا ہے؟ تحقیق

ہم سب کی زندگی میں صحت کا ایک بنیادی مقام ہے، لیکن اکثر ہم اسے نظر انداز کرتے ہیں اور خود پر توجہ دینے میں غفلت برتتے ہیں۔ ہماری روزمرہ کی عادات وہ عوامل ہیں جو ہماری صحت کو بناتی یا بگاڑتی ہیں، اور اس میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں ہی ہماری زندگی کے معیار میں […]

افغانستان نے پاکستان سے برآمد شدہ ’بیماری سے متاثرہ‘ 15 ٹن لیموں واپس بھیج دیے

افغانستان نے پاکستان سے درآمد کیے گئے 15 ٹن لیموں ”کینکر بیماری سے متاثرہ اور ناقابل استعمال“ ہونے کی وجہ سے واپس بھیج دیے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق، صوبائی ڈائریکٹر زراعت مولوی ولی محسن نے تاجروں کو ہدایت کی ہے کہ ’اسلامی امارت کے ضوابط کے تحت صرف معیاری اور صحت مند پھل و […]

سمندر کی تہہ میں شوہر کی یادگار: ایشلے خاتون کی محبت کی منفرد کہانی

زندگی میں بعض اوقات ایسا لمحہ آتا ہے جب انسان کے اندر کے جذبات اور غم کی شدت اسے کچھ ایسا کرنے پر مجبور کر دیتی ہے جو وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ یہ وہ لمحے ہوتے ہیں جب انسان اپنی تکلیف کو دنیا کے سامنے لانے کی بجائے، اسے کسی نئے مقصد […]

اریج فاطمہ نے کینسر کی تشخیص پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے اپنی زندگی کے مشکل ترین سفر کا انکشاف کرتے ہوئے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اریج فاطمہ نے بتایا کہ انہیں ایک نایاب اور انتہائی تیزی سے پھیلنے والے کینسر کوریوکارسینوما Choriocarcinomaکی تشخیص ہوئی، جو عموماً مولر حمل molar pregnancy کے بعد پیدا ہوتا […]

ترکیہ میں خوفناک زلزلہ، عمارتیں زمین بوس، ایک جاں بحق، متعدد افراد زخمی

ترکیہ کے شمال مغربی صوبے بالکسر میں اتوار کی شام 6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا جس نے لمحوں میں کئی عمارتوں کو ملبے کے ڈھیر میں بدل دیا۔ زلزلے کا مرکز قصبہ سندرگی تھا، جہاں سے دل دہلا دینے والی خبریں سامنے آئیں۔ ترکیہ کے وزیر داخلہ کے مطابق 81 سالہ خاتون کو ملبے […]

سلامتی کونسل اجلاس: رکن ممالک نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کا منصوبہ مسترد کردیا،

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس غزہ کے مسئلے پر ایک بار پھر گرما گیا، جہاں اسرائیل کے غزہ پر مکمل قبضے کے خطرناک منصوبے کو رکن ممالک نے سختی سے مسترد کر دیا۔ دوران اجلاس برطانیہ اور چین نے دوٹوک الفاظ میں قبضے کی کوششوں کی مخالفت کی، جبکہ پاکستانی مندوب عاصم […]

بارش سے متاثرہ دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ہرا دیا، نظریں اب فائنل شو ڈاؤن پر

ٹرینیڈاڈ کے میدان میں بارش کی رم جھم اور وکٹوں کی کھڑکھڑاہٹ نے میچ کو سنسنی خیز بنا دیا، مگر آخر میں مسکراہٹ کیریبیئن چہروں پر سج گئی۔ ویسٹ انڈیز نے بارش سے متاثرہ دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی، اور اب سب […]

گلگت بلتستان: مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق، 3 زخمی

گلگت بلتستان کے دنیور نالے میں واٹر سپلائی کی بحالی کے کام کے دوران ایک افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں مٹی کا تودہ گرنے سے 8 رضاکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق یہ رضاکار 20 جولائی کو آنے والے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ واٹر سپلائی اسکیم کی […]