فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایک اور دورہ امریکا، پاکستانی کمیونٹی اور اعلیٰ امریکی عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اعلیٰ امریکی سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ ساتھ پاکستانی نژاد کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کیں۔ آرمی چیف نے ٹیمپا میں امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سبکدوش ہونے والے کمانڈر جنرل مائیکل ای کُریلا کی […]

کراچی ڈمپر حادثہ: ’ہم بچی کا جہیز جمع کر رہے تھے، اور آج اس کے کفن کا بندوبست کر رہے ہیں‘

روشنیوں کے شہر کراچی میں یکے بعد دیگرے ایسی راتیں گزر رہی ہیں جہاں خوشیوں کے خواب ملبے اور خون میں بدلے جا رہے ہیں۔ گزشتہ رات راشد منہاس روڈ پر پیش آنے والا خوفناک حادثہ نہ صرف ایک خاندان کے لیے قیامت بن کر آیا بلکہ شہر کے ہر حساس دل کو زخمی کر […]

انسٹاگرام ’میپ فیچر‘ سے پرائیویسی کے خدشات پیدا ہوگئے

انسٹاگرام نے صارفین کے لیے ایسے نئے فیچرز پیش کیے ہیں جو آن لائن رابطوں کو مزید مضبوط بنانے میں مدد دیں گے۔ ان میں پبلک پوسٹس اور ریلز کو شیئر کرنے کی سہولت ’لوکیشن میپ‘ کے ذریعے دوستوں کے ساتھ جگہ شیئر کرنا، اور ایک نیا فرینڈز ٹیب شامل ہے۔ انسٹاگرام کے نئے میپ […]

’یہ امریکا یا یورپ میں ممکن نہیں‘؛ سڑک پر دروازہ کھلی پورشے دیکھ کر غیر ملکی سیاح حیران

آج کی تیز رفتار دنیا میں جہاں لوگوں کی زندگیوں کا تحفظ ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے، وہاں مختلف ممالک میں سیکیورٹی کی مختلف سطحیں اور طریقہ کار دیکھنے کو ملتے ہیں۔ چین جیسے ملک میں، جہاں ٹیکنالوجی اور نگرانی کے جدید نظام نے شہری زندگی کو ایک نیا رخ دیا ہے، عوامی تحفظ […]

’پیلے آف فلسطین‘ کے نام سے مشہور غزہ کے فٹبالر سلیمان العبید اسرائیلی حملے میں شہید

غزہ کی لہو رنگ سرزمین پر ایک اور چراغ بجھ گیا۔ ”پیلے آف فلسطین“ کے نام سے مشہور فلسطینی فٹبالر سلیمان العبید اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق قومی ٹیم کے اس سابق اسٹار کو غزہ میں امداد کے انتظار کے دوران اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔ وہ نہ […]

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپرز جلا دیے

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں راشد منہاس روڈ پر لکی ون مال کے قریب رات گئے خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جب ایک تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار بہن بھائی جاں بحق جبکہ ان کے والد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے […]

ٹرمپ-پوتن الاسکا ملاقات: کیا یوکرین کا مستقبل یوکرینی صدر کے بغیر طے کیا جائے گی؟

وائٹ ہاؤس نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کو الاسکا بلانے پر غور شروع کردیا ہے، جہاں 15 اگست کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان اہم ملاقات طے ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق زیلنسکی کے دورہ الاسکا کو فی الحال حتمی شکل نہیں دی گئی، تاہم امکان موجود ہے کہ […]

مودی کے ٹرمپ اور چین کیساتھ کشیدہ تعلقات، بھارت عالمی تنہائی کا شکار، امریکی جریدے کی رپورٹ

امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ امریکا اورچین کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے بعد بھارت عالمی تنہائی کا شکار ہوگیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2014 میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے صدر شی جن پنگ کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا لیکن اس دوران […]

پاکستان کی شاندار فتح، ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست

ٹرینیڈاڈ کے شہر ٹروبا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 280 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے فاسٹ […]

لندن میں ”فلسطین ایکشن“ کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا، 300 سے زائد افراد گرفتار

لندن کے پارلیمنٹ اسکوائر میں فلسطین ایکشن کی حمایت میں نکالے گئے احتجاجی مظاہرے کے دوران کم از کم 365 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، میٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے۔ یہ مظاہرہ ”ڈیفینڈ آور جیوریز“ نامی تنظیم کی جانب سے منعقد کیا گیا، جس میں درجنوں افراد نے ایک ساتھ بیٹھ کر ہاتھ سے […]