ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

بحریہ ٹاؤن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے، جس میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ 7 اگست کو ہونے والی پراپرٹی کی نیلامی کا عمل روکا جائے۔ سینئر وکیل فاروق ایچ نائیک نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کی جانب سے عدالتِ عظمٰی […]

پی ٹی آئی کا احتجاج کب ہوگا؟ عمران خان نے علیمہ خان کو نئی تاریخ بتادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے احتجاج سے متعلق علیمہ خان کو نئی تاریخ بتادی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ عظمی خان کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوئی، ہم تینوں […]

سیالکوٹ کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، باپ 2 بچوں سمیت جاں بحق

سیالکوٹ کی عسکری کالونی نمبر 2 کے ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے باپ اور 2 بچے جان کی بازی ہارگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 روز پہلے رات گئے سوئی گیس کی بندش کے دوران گیس کا وال آن رہ گیا تھا اور گیس کی بحالی کے بعد […]

پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، سینکڑوں روپے کا بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک روز کی کمی کے بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل، ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 45 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں سرمایہ کاروں کا اعتماد اور معاشی اشاریوں میں بہتری مارکیٹ کو نئے ریکارڈز کی طرف لے جا رہی ہے۔ بدھ کے روز کاروباری دن کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، اور ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 45 […]

شوبز کی نئی جوڑی علی رضا اور انمول بلوچ شادی کر رہے ہیں؟

حال ہی میں، اداکار علی رضا اور انمول بلوچ کی شادی کی خبروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ دونوں نے ایک ساتھ بلاک بسٹر ڈرامہ ”اقتدار“ میں کام کیا جہاں ان کی جوڑی کو ناظرین نے بے حد پسند کیا۔ ان کی کیمسٹری نے مداحوں کے دل جیت لیے اور لوگ چاہنے […]

’فرعون پر آئے عذاب کی طرح‘ اسرائیل کی جھیل سُرخ ہوگئی

اسرائیل کی مشہور جھیل طبریہ (Sea of Galilee) میں اچانک نمودار ہونے والے سرخ پانی نے نہ صرف مقامی افراد کو چونکا دیا بلکہ سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ کیا واقعی یہ کوئی ماحولیاتی بحران ہے؟ یا فطرت کا ایک حیران کن مظاہرہ؟ کچھ لوگوں نے اسے تاریخ کی […]

غزہ میں معصوم فلسطینیوں کی شہادتوں پر اسرائیلی فوج میں پھوٹ، جنرلز آپس میں لڑ پڑے

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران نہ صرف دنیا بھر میں اسرائیل پر جنگی جرائم کے الزامات شدت اختیار کر چکے ہیں، بلکہ اب خود اسرائیلی فوج کے اندر بھی ان حملوں پر شدید اختلافات سامنے آ رہے ہیں۔ جنوبی کمانڈ کے سربراہ میجر جنرل یانیو اسور اور اسرائیلی فضائیہ کے سربراہ میجر جنرل […]

والدین خبردار!!! نوجوانوں اور ٹین ایجرز کو بھی ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے؟

ہارٹ اٹیک کوعام طور پر بڑی عمر کے افراد کا مسئلہ سمجھا جاتا ہے، لیکن بدلتی ہوئی طرزِ زندگی اور غیر صحت مند عادات کے باعث نوجوانوں میں بھی دل کے دورے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ آج کے دور میں ناقص غذا، ورزش کی کمی، ذہنی دباؤ، نشہ آور اشیاء کا استعمال اور […]

تصاویر: ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے 80 سال: خوف اب بھی طاری

دنیا کی تاریخ میں ایٹمی حملے کا پہلا شکار بننے والے جاپانی شہر ’ہیروشیما‘ میں آج اس دل سوز سانحے کے 80 سال مکمل ہونے پر ایک بڑی تقریب منعقد کی گئی، جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے مندوبین اور ہزاروں شہریوں نے صبح 8 بج کر 15 منٹ پر خاموشی اختیار کر کے […]