وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ ’وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی نہ صرف پرتگال میں جائیدادیں خرید چکی ہے بلکہ اب یورپی شہریت کے حصول کی تیاری بھی کر رہی ہے‘۔ خواجہ آصف نے اپنے ٹوئٹ میں الزام لگایا کہ […]
مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال نے لوگوں کو اپنے کام کے بوجھ کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ تعلقات کے معاملات میں مشورہ لینے کی سہولت بھی فراہم کی ہے۔ تاہم، ایسے مشورے جو ایک مشین فراہم کرتی ہے، جو ہمیشہ خوش اخلاق اور متفق رہنے کی کوشش کرتی ہے، بعض اوقات […]
گوجرانوالہ کے نجی اسپتال میں ایک غیرمعمولی واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے کر نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے علاقے میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ خاتون کو گزشتہ روز اسپتال لایا گیا تھا، جہاں کامیاب ڈیلیوری کے بعد چار لڑکیاں اور ایک لڑکا دنیا […]
امریکی ریاست ایری زونا میں ایک ائیر ایمبولینس طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ائیر ایمبولینس طیارہ ایک مریض کو لے جا رہا تھا کہ لینڈنگ کے دوران نامعلوم وجوہات کی بنا […]
پاور ڈویژن اور اسٹیٹ بینک کے درمیان چینی توانائی منصوبوں کو 431 ارب روپے کی ادائیگی کے معاملے پر اختلاف پیدا ہو گیا ہے۔ بزنس ریکارڈر نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ رقم کمرشل بینکوں کے ذریعے چین کو منتقل کی جانی تھی، لیکن دونوں ادارے اس عمل پر متفق نہیں ہیں۔ بزنس […]
پاکستانی طلبا نے کولا لیمپور میں منعقد ہونے والی دوسری بین الاقوامی نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ (INSO-2025) میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستانی طلبہ نے سونے کا تمغہ، چاندی کا تمغہ اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے۔ اس بڑی کامیابی نے پاکستان کی نیوکلیئر سائنس تعلیم میں بڑھتی ہوئی طاقت کو ظاہر کیا […]
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہیپاٹائٹس ڈی کو کینسر پیدا کرنے والے وائرس کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی کینسر کی تحقیقاتی شاخ، انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر (آئی اے آر سی)، نے اسے ایک کارسینو جین قرار دیا ہے، کیونکہ یہ وائرس خاموشی سے جگر کے […]
آج کے دور میں چیا بیج کو صحت مند زندگی کے لیے ایک ضروری سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے۔ یہ بیج فائبر، اومیگا-3 فیٹی ایسڈز، پروٹین اور اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور ہوتے ہیں۔ لیکن ہر کوئی چیا بیجوں کو پسند نہیں کرتا ہے، خاص طور پر جب وہ پانی یا کسی اور مائع میں بھیگ […]
انگلینڈ کے لارڈز کرکٹ اسٹیڈیم میں لومڑی کی انٹری نے میچ دیکھنے آئے شائقین کرکٹ کے دن کو دلچسپ بنا دیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا صارفین کرکٹ کے میدان میں لومڑی کو بارہواں کھلاڑی قرار دینے لگے۔ دی ہنڈریڈ لیگ میں لندن اسپرٹ کے خلاف اوول انوِنسِبلز کی اننگز […]
بھارت نے روس سے تیل کی درآمد پر مغربی تنقید کا جواب دیتے ہوئے امریکا اور یورپی یونین پر دہرا معیار اپنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ (ایم ای اے) کی جانب سے جاری کردہ ایک سخت بیان میں کہا گیا کہ امریکا اور یورپی ممالک خود روس سے یورینیم، کھاد، کیمیکلز […]