خیبرپختونخوا میں مالی سال 2024-25 کی آڈٹ رپورٹ میں ہوش رُبا مالی بے ضابطگیوں اور مشکوک اخراجات کا انکشاف ہوا ہے، جس نے سرکاری مالیاتی نظام کی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، صوبائی محکموں کی جانب سے انتظامی کمزوریوں، خدمات کی عدم فراہمی، غیرمنظم بجٹ سازی، مشتبہ خرد برد اور […]
پاکستان کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کا اپنے شوہر کے کاروبار سے متعلق جواب سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا۔ نیلم منیر اگرچہ ٹی وی اسکرین پر کچھ عرصے سے کم نظر آ رہی ہیں، لیکن سوشل میڈیا پر ان کی موجودگی اب بھی مداحوں کے دلوں پر راج کر رہی ہے۔ در فشاں […]
اتوار کے روز ایک نجی مسافر طیارہ اُس وقت خطرے کا باعث بن گیا جب وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نیو جرسی میں واقع رہائشگاہ بیڈمنسٹر کے اوپر پرواز کرتا ہوا پابندی شدہ فضائی حدود (Restricted Airspace) میں داخل ہو گیا۔ نارتھ امریکن ایرو اسپیس ڈیفنس کمانڈ (NORAD) نے بتایا کہ یہ واقعہ دوپہر […]
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ شرمین حنا رضوی نے اپنے شوہر عمار احمد خان سے علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مداحوں سے پرائیویسی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاری ایک جذباتی پیغام میں لکھا، ’دل پر بوجھ کے ساتھ یہ اعلان کر […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اور باصلاحیت اداکارہ درفشاں سلیم نے اداکار بلال عباس خان کے ساتھ تعلقات اور خفیہ نکاح کی افواہوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔ درفشاں سلیم، جنہیں ”عشق مرشد“، ”خائی“ اور ”کیسی تیری خود غرضی“ جیسے مقبول ڈراموں سے شہرت ملی، نےحالیہ انٹرویو […]
آپ کی زبان آپ کی مجموعی صحت کی حالت کا پتہ دیتی ہے۔ بیماری کی تشخیص کے لیے آنکھوں کے ساتھ ساتھ زبان کا معائنہ کرنا قدیم طب اور ماہرین کی جانب سے صدیوں سے استعمال کی جانے والی ایک عام روایت ہے۔ زبان کا رنگ، ساخت، شکل اور اس پر موجود تہہ کی مقدار، […]
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور عملی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں خوراک اور ادویات کے شدید بحران سے نبرد آزما مظلوم فلسطینی خاندانوں کے لیے 100 ٹن امدادی سامان کی 28ویں کھیپ اسلام آباد سے روانہ کر دی گئی۔ یہ امدادی سامان خصوصی کارگو طیارے […]
گر آپ سوشل میڈیا پر مسلز بنانے سے متعلق مشورے تلاش کریں تو ایک ہی پیغام بار بار سامنے آتا ہے: جم جائیں، اتنا وزنی لوہا اٹھائیں کہ آخری ریپ مکمل کرنا بھی مشکل ہو جائے۔ مگر یونیورسٹی آف لیسٹر کے ماہر فزیالوجی پروفیسر لی برین کے مطابق یہ تصور مکمل طور پر درست نہیں۔ […]
کے۔الیکٹرک (KE) نے پاکستان میں پہلا ریٹیل لسٹڈ قلیل مدتی اسلامی ریٹیل سکوک متعارف کروا کر ملکی کارپوریٹ سکوک مارکیٹ میں نئی جہت کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سکوک کا قبل از آئی پی او مرحلہ، جس کی مالیت ایک ارب روپے ہے، کامیابی سے مکمل کیا جا چکا ہے۔ یہ مرحلہ خاص طور […]
ڈھاکہ کی گلیوں میں گولیوں کی تڑتڑاہٹ گونج رہی تھی۔ عبدالرّحمٰن طریف گھر کی طرف بھاگ رہا تھا، جب اُس نے فون پر اپنی بہن مہرالنساء کی آواز کو یکایک خاموش ہوتے سنا۔ اُس لمحے اُسے محسوس ہوگیا کہ کوئی سانحہ رونما ہو چکا ہے۔ جب وہ گھر پہنچا تو خون میں لت پت مہرالنساء […]