مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ’ونڈوز 11 SE‘ کو ختم کر رہا ہے، جو خاص طور پر اسکولوں اور کم قیمت لیپ ٹاپس کے لیے بنائی گئی تھی۔ یہ ونڈوز 2021 میں لانچ کی گئی تھی اور اس کا مقصد گوگل کے ’کروم او ایس‘ کا مقابلہ کرنا تھا۔ یہ ایک سادہ، کم […]
یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ میں مزید شدت آ گئی ہے، یوکرین نے روس پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے جس میں آئل ریفائنری، فوجی اڈے اور الیکٹرانکس فیکٹری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ یوکرینی انٹیلی جنس ایجنسی کے مطابق یہ حملے روسی فوجی تنصیبات پر ”کامیاب“ ثابت ہوئے […]
کراچی کے علاقے ملیر 15 ملت گارڈن کے قریب ایک گھر میں جائیداد کے تنازعے پر ہونے والے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے غیرملکی خاتون زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب فلپائنی خاتون، جو ناصر نامی پاکستانی شخص کی بیوہ ہیں، اپنے شوہر کے انتقال کے بعد جائیداد میں […]
بالی وڈ کے مایہ ناز اداکار شاہ رخ خان نے اپنے تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط فلمی کیریئر میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ انہیں فلم ’جوان‘ میں متاثر کن اداکاری پر ’بہترین اداکار‘ کا ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دیا گیا ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے منعقد کیے جانے والے’71ویں […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-13 میں تھانہ شمس کالونی کی حدود سے نائجیرین شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نائجیریا سے تعلق رکھنے والے جوئیل وکٹر کے نام سے ہوئی ہے جو اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تفتیش میں […]
حماس کے ہاتھوں اغوا کئے گئے اسرائیل کے 24 سالہ مغوی ایویاتر ڈیوڈ کی نئی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں وہ شدید جسمانی کمزوری، بھوک اور ذہنی اذیت میں مبتلا نظر آتا ہے۔ یہ ویڈیو حماس کی جانب سے جاری کی گئی ہے جس میں مغوی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین […]
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں چار سے سات اگست کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پیش گوئی کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، جبکہ اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں […]
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے فلسطینی ریاست کے حوالے سے برطانیہ، فرانس اور دیگر مغربی ممالک کی کوششوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں غیر متعلقہ اور نقصان دہ قرار دیا ہے۔ ”فاکس ریڈیو“ سے گفتگو کرتے ہوئے روبیو نے کہا کہ ’فلسطینی ریاست صرف اسرائیل کی منظوری سے قائم ہو سکتی […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ جڑواں شہروں کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے اٹک، صوابی، ظفر وال، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، مانسہرہ، بٹگرام، کوہستان، مری، جہلم اور آزاد کشمیر کے […]
بھارتی ریاست کرناٹکا کی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اتحادی جنتا دل کے سابق رکن اسمبلی اور بااثر سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے رہنما کو گھریلو ملازمہ کے ریپ کیس میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرناٹک ہائیکورٹ […]