’مسالوں کی ملکہ الائچی‘: بلڈ پریشر کنٹرول میں رکھنے کا قدرتی علاج

الائچی صدیوں سے برصغیر، مشرق وسطیٰ اورشمالی یورپی ممالک کے کھانوں میں استعمال ہونے والا خوشبودار مسالا ہے۔ اسے اکثر ”مسالوں کی ملکہ“ کہا جاتا ہے۔ الائچی نہ صرف کھانوں میں ذائقہ بڑھاتی ہے بلکہ اس کے بے شمار طبی فوائد بھی ہیں۔ حالیہ سائنسی تحقیق کے مطابق، الائچی میں ایسے قدرتی اجزاء پائے جاتے […]

’امریکی نیوکلئیر آبدوزیں روس کے نشانے پر۔۔۔‘: جوہری جنگ روکنے والا نیو اسٹارٹ معاہدہ اور روس کا ڈیڈ ہینڈ نظام کیا ہے؟

روس کے سابق صدر اور موجودہ سیکیورٹی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف کی جانب سے سوویت دور کے ”ڈیڈ ہینڈ“ نیوکلیئر سسٹم کی یاد دہانی اور امریکا کو بالواسطہ دھمکی کے جواب میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوابی ردعمل دیتے ہوئے امریکی جوہری آبدوزیں ”موزوں علاقوں“ کی طرف تعینات کرنے کا اعلان […]

’بھارت اب روس سے تیل نہیں خرید رہا‘، امریکی صدر کے بیان پر بھارتی وزارت خارجہ نے کیا کہا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سنا ہے کہ بھارت نے روس سے تیل خریدنا بند کر دیا ہے، اور اگر یہ سچ ہے تو یہ ایک اچھا قدم ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا مجھے معلوم ہوا ہے کہ بھارت اب […]

پاکستان آرمی کی فضائی قوت میں ایک اور اضافہ، جدید گن شپ ہیلی کاپٹر کی شمولیت

پاکستان آرمی کی فضائی قوت میں ایک اور اضافہ ہوا ہے۔ دشمن کے فضائی و زمینی اہداف کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ”Z-10ME“ گن شپ ہیلی کاپٹر کی شمولیت بدلتے ہوئے جنگی ماحول میں نئی پیشرفت قرار دی جا رہی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر […]

بلوچستان میں بااثر لینڈ مافیا، بورڈ آف ریونیو عہدیداران اور با اثر افراد کا گٹھ جوڑ، 11 ہزار ایکڑ سرکاری زمین کی آپس میں بندر بانٹ

قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان نے ایک بڑے فراڈ کا سراغ لگا لیا ہے، جس میں 11 ہزار ایکڑ سے زائد قیمتی سرکاری زمین کی غیر قانونی بندربانٹ سامنے آئی ہے۔ اس سنگین اسکینڈل میں بورڈ آف ریونیو کے اعلیٰ افسران، بااثر لینڈ مافیا اور بعض سیاسی شخصیات کے مابین منظم گٹھ جوڑ سامنے آیا […]

فواد خان کی گلوکاری کے میدان میں واپسی

پاکستان کے مشہور و معروف اداکار و گلوکار فواد خان ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں اور اس بار ان کا جلوہ کسی ڈرامے یا فلم میں نہیں بلکہ ایک موسیقی کے شاہکار میں نظر آ رہا ہے۔ وہ نہ صرف اپنے فن سے بلکہ اپنے جذبات اور گہرائی کے بھرپور انداز سے بھی مداحوں […]

ٹرمپ نے روس کے قریب جوہری آبدوزیں تعینات کرنے کی وجہ بتا دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے قریب جوہری آبدوزیں تعینات کرنے کا حکم دیا جس کی انہوں نے وجہ بتا دی۔ واضح رہے کہ ٹرمپ نے دو ایٹمی آبدوز ’مخصوص علاقوں‘ میں بھیجنے کا حکم جاری کیا تھا۔ اس سے قبل روس کے سابق صدر دیمتری میڈویڈوف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب […]

پاکستان کا افغان مہاجرین کے انخلا کا نیا حکم، ویزا کے بغیر افغان گاڑیوں کا داخلہ بند

پاکستان نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں مقیم افغان باشندوں کو ملک چھوڑنے کیلئے ایک نیا حکم جاری کیا ہے، جس کے بعد ہزاروں افغان شہری چمن سرحد کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ”اے ایف پی“ نے سرکاری حکام کے حوالے سے بتایا کہ افغان مہاجرین کے انخلا کی […]

بیٹوں کی امریکا سے امیدیں: ’ٹرمپ ہی عمران خان کے کیس پر فرق ڈال سکتے ہیں‘، قاسم خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ وہ واحد عالمی رہنما ہیں جو ان کے والد کی رہائی کے لیے ان کے کیس پر کوئی فرق ڈال سکتے ہیں۔ عمران خان کے دونوں بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان […]

عتیقہ اوڈھو کی شادی خطرے میں ، وجہ کیا؟

پاکستان کی سینئر ٹیلی ویژن اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا کہ ان کی شادی خطرے میں ہے۔ حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے اپنے شوہر ڈاکٹر سمر خان کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ شو کی میزبانی کی وجہ سے ان کی شادی […]