سیلاب سے تباہی: گلگت بلتستان حکومت نے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا

گلگت بلتستان حکومت نے سیلابی تباہی سے دوچار 8 اضلاع کے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ جعمرات کے روز محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آفت زدہ قرار دیے جانے والے علاقوں میں گلگت کے 9، دیامر 12، غذر 5، اسکردو 4، گانچھے 2، شگر 3، نگر اور کھرمنگ […]

کیا خلیے بھی وقت بتا سکتے ہیں؟ امریکی سائنسدانوں کا حیران کن تجربہ

کیا خلیے بھی وقت دیکھ سکتے ہیں؟ امریکی سائنسدانوں نے ایک حیران کن تجربے میں ایسے مصنوعی خلیے تیار کر لیے ہیں جو حیاتیاتی گھڑی کے پروٹینز کی مدد سے وقت کی درست شناخت کرتے ہیں۔ یہ کامیابی بتاتی ہے کہ قدرتی نظمِ وقت (circadian rhythm) کس طرح اندرونی خلل کے باوجود خود کو منظم […]

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کردیے گئے، نوٹیفکیش جاری

ملک بھر میں عوام کو سستی اشیائے خور و نوش فراہم کرنے والے یوٹیلٹی اسٹورز بند کر دیے گئے ہیں اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار نے ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز […]

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 17 روپے 73 پیسے فی کلو کمی کر دی گئی ہے اور 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر […]

پولیس اہلکار کو اپنی شادی پر قیدیوں سے کام کروانا مہنگا پڑگیا

ارجنٹائن میں ایک پولیس افسر کو قیدیوں سے اپنی شادی میں کام کروانا مہنگا پڑگیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسر کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال پر 15 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس افسر گزشتہ سال 4 قیدیوں کو حراست سے رہا کر […]

وفاقی حکومت کا شوگر ملز کیخلاف سخت ایکشن، چینی کا تمام ذخیرہ کنٹرول میں لے لیا

وفاقی حکومت نے ملک میں جاری چینی کے بحران کے پیش نظر شوگر ملز کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے ملک بھر میں موجود چینی کا تمام ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے شوگر ملوں کے گوداموں میں موجود ذخائر سے چینی کی سپلائی کی مانیٹرنگ کے لیے ایف […]

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 111 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے، 24 گھنٹے میں مزید111 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بغیر کسی پیشگی وارننگ کے امداد کے منتظر لوگوں پر گولیاں برسا دیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حملوں میں مزید 111 فلسطینی شہید جبکہ 820 زخمی ہوگئے۔ وحشیانہ حملوں میں امداد […]

حکومت نے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

گیس صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ حکومت نے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کنکشنز پر پابندی کے خاتمے کی سمری ارسال کردی، گھریلو صارفین کو درآمدی گیس کے کنکشنز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کہاں کہاں برسات ہوگی؟ پی ڈی ایم اے کا نیا الرٹ

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید برسات کی پیشگوئی کردی گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے مون سون فلڈ کی صورتحال پر فیکٹ شیٹ جاری کردی۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں فیصل آباد میں 100 اور گجرانوالہ میں 47 ملی میٹر […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی، آج پاکستان میں سونے کی قیمت 2000 ہزار روپے گھٹ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی […]