بھارتی پارلیمان (لوک سبھا) کے رکن امریندر سنگھ راجہ نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی فضائیہ کے جدید ترین رافیل طیارے کے گرنے کی تصدیق کردی ہے۔ امریندر سنگھ راجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کے علاقے بسیانہ ائیر فورس اسٹیشن کے قریب ایک لڑاکا طیارے کا ٹیل گرا تھا، جس پر واضح […]
بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شیراوت نے بگ باس 19 میں شرکت کے حوالے سے افواہوں پر اپنی رائے دی ہے۔ بالی ووڈ کےدبنگ اسٹار سلمان خان کی میزبانی میں چلنے والا بگ باس بھارت کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ریئلٹی شوز میں سے ایک ہے۔ ’کاجول بہت بدمزاج اور جھگڑالو تھی‘، بہن کے […]
حج 2026 کے لیے رجسٹرڈ پاکستانی عازمینِ حج سے واجبات کی وصولی اگست کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال بھی حج اخراجات دو اقساط میں وصول کیے جائیں گے، جبکہ ادائیگی کا نظام ”پہلے آئیے، پہلے پائیے“ کی بنیاد پر ترتیب […]
پاکستان کی ادویہ صنعت (فارماسیوٹیکل انڈسٹری) ملکی معیشت کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی صنعتوں میں سے ایک ہے۔ صحت کی سہولیات کی بڑھتی ہوئی مانگ، آبادی میں اضافہ اور ادویات کی ملکی پیداوار پر زور نے اس شعبے کو سرمایہ کاروں کے لیے مزید پرکشش بنادیا ہے۔ گزشتہ ایک دہائی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج […]
امریکی شہر نیویارک کے علاقے مڈٹاؤن مین ہٹن میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے پولیس افسر دیدار الاسلام سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے، جب کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور نے خود کو گولی مار کر کودکشی کرلی۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ ایک 634 فٹ بلند عمارت میں پیش آیا جو پارک ایونیو […]
سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ریاست مخالف پروپیگنڈہ اور دہشتگردی کی کئی حالیہ کارروائیوں کے تانے بانے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) اور بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والے ”فتنۃ الہندوستان“ سے جا ملتے ہیں۔ مذکورہ ذرائع کے مطابق دہشتگردی کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں کو تقویت دینے کے لیے نام […]
کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے، اپنے بالوں میں 711 گولف ٹیز لگا کر ایک انوکھا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ 45 سالہ آنیا باناش جو کہ گولف کی شوقین ہیں، نے ”بالوں میں سب سے زیادہ گولف ٹیز لگانے“ کا اعزاز حاصل کیا۔ اُن کے دوستوں نے تقریباً 47 منٹ تک […]
آج کی ڈیجیٹل دنیا میں جہاں مصنوعی ذہانت (اے آئی) ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ بنتی جا رہی ہے، وہاں رازداری اور ذاتی معلومات کا تحفظ ایک نہایت اہم موضوع بن چکا ہے۔ بہت سے لوگ چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی چیٹ بوٹس کو اپنا ہمدرد، مشیر یا ڈیجیٹل ڈائری سمجھ کر ان […]
پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ انہیں چند برس قبل کئی مرتبہ جنات دکھائی دیے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں مریم نفیس نے گفتگو کے دوران بتایا کہ انہیں تین سے چار مرتبہ سائے یا دھوئیں کی شکل میں مخلوقات دکھائی دیں۔ سارہ خان نے […]
حقوق بلوچستان لانگ مارچ کو لاہور میں داخلے کے بعد روک دیا گیا ہے، پنجاب پولیس نے منصورہ کا گھیراؤ کر کے قافلے کو آگے بڑھنے سے روک دیا ہے۔ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ پیر کی شب لاہور پہنچا تھا، جس کی اگلی منزل اسلام آباد تھی۔ پولیس […]