حکومت نے شوگر ملز سے چینی کی خریداری کے لیے مختلف شرائط عائد کردیں اور سیلز ٹیکس کی رجسٹریشن ہونا لازمی قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے شوگرملز سے چینی کی فروخت کے لیے 9 شرائط عائد کردی گئیں، حکومت نے شوگر ملز سے چینی کی خریداری کے لیے سیلز ٹیکس […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 9 مئی کیسز میں سزا یافتہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعجاز چوہدری، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گی جبکہ ان کی اسمبلی کی نشستیں خالی ہوگئیں۔ تفصیلات […]
پنجاب اسمبلی کا اجلاس اُس وقت بدنظمی کا شکار ہو گیا جب اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہاتھا پائی میں بدل گئی، جہاں اپوزیشن رکن خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن احسان ریاض کو تھپڑ مار دیا، جس کے بعد اجلاس کو 5 منٹ کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی […]
وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ اقتصادی آوٹ لک رپورٹ جاری، رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25 میں ترقی کی شرح 2.68 فیصد رہی،،مہنگائی کی شرح 23.4 فیصد سے کم ہوکر 4.5 فیصد پر آگئی۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق مالی سال 2024-25 میں ملکی معیشت […]
پشاور ہائیکورٹ نے شراب برآمدگی کیس میں پولیس کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری سے روک دیا اور انہیں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔ پشاور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اسلام آباد سول کورٹ سے وارنٹ گرفتاری معطلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست پر […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں 28 جولائی سے 31 جولائی تک شدید بارشوں، طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری […]
قصورکی شاہ عنایب کالونی میں گلی میں کھلتی بچی کےساتھ نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا، تین روز قبل پیش آںےوالے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہوئی تھی۔ قصور میں ننھی بچی کےساتھ نازیبا حرکات کرنےوالے ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ دو روز قبل تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں ایک […]
انسداد دہشت گردی کی عدالتوں سے پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزاؤں کے معاملے پر ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، جس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کیسز میں فئیر ٹرائل نہ ملنے کی شکایت کی گئی ہے۔ معین ریاض […]
نجی اسپتالوں میں مریضوں کی اموات کی وجوہات جاننے کے لیے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بڑے نجی اسپتالوں کے لیے مریضوں کی اموات کی وجوہات بتانا لازمی قرار دے دیا۔ پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کی جانب سے بڑے نجی اسپتالوں کے لیے مریضوں کی اموات کی وجوہات بتانا لازمی قرار دیا گیا […]
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت بعداز گرفتاری کی […]