نہیں چاہتے ایران کے پاس ایٹم بم ہو، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ’ ایران کو بہت بُری مار پڑی، وہ اچھی زبان استعمال نہیں کر رہا، کہا ہم نہیں چاہتے کہ ایران کے پاس ایٹم بم ہو۔ ایران سے کہا ہے کہ یورنیم کی افزدوگی جاری نہیں رکھ سکتا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ […]

بنوں میں تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے حملہ ناکام بنادیا

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ میریان پر دہشت گردوں نے کواڈ کاپٹر سے حملہ کردیا تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی سے حملہ ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں دہشت گردوں کی جانب سے تھانہ میریان پر دہشت گردوں نے کواڈ کاپٹر سے حملہ کردیا تاہم پولیس نے جدید ٹیکنالوجی […]

چینی کی نئی قیمت کیا ہوگی؟ کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر بھر میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر کرتے ہوئے اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی ہول سیل قیمت 170 روپے فی کلو اور ریٹیل قیمت 173 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ تمام ہول سیلرز، ریٹیلرز اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز […]

عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے تو پارٹی ان بچوں کے ساتھ کھڑی ہوگی، شیخ وقاص اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ زائرین جہاز کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے، اس فیصلے سے غریب زائرین پر بوجھ پڑے گا، عمران خان کے بیٹے امریکا سے واپس لندن چلے گئے ہیں،وہ جب بھی آئیں گے والد سے ملیں گے، ابھی تک فیملی کی […]

ایشیا کپ اور پاکستان کیخلاف میچ کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کا بڑا بیان سامنے آگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ سے دستبردار نہیں ہوسکتے، ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، اے سی سی اجلاس میں سب طے ہوچکا ہے، حکومتی گرین سگنل کے بعد ہی شیڈول جاری ہوا، اس مرحلے پر کچھ تبدیل نہیں ہوسکتا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی […]

24 گھنٹے میں تیندوے کا دوسرا حملہ، دسویں جماعت کے طالب علم کو لہولہان کردیا

مظفر آباد کی جہلم ویلی میں چوبیس گھنٹے کے دوران تیندوے نے دوسرا حملہ کرکے دسویں جماعت کے طالبعلم کو لہو لہان کردیا۔ آزاد کشمیر کے ضلع مظفرآباد کی وادی جہلم میں جنگلی تیندوے کے حملوں نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں تیندوے کا یہ دوسرا حملہ ہے، […]

بابو سرٹاپ میں نجی ٹی وی کی اینکر شوہر اور 4 بچوں سمیت لاپتا

بابوسر ٹاپ کے علاقے میں نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن اپنے شوہر اور 4 بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتا ہو گئی ہیں۔ فیملی سیاحت کے لیے 21 جولائی کو بابوسر ٹاپ گئی تھی، جس کے بعد سے ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والوں […]

اسلام آباد میں گاڑیوں کی انسپکشن جاری، 1,935 وہیکلز کا ٹیسٹ مکمل

وفاقی دارالحکومت میں وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ سسٹم کے تحت گاڑیوں کی انسپکشن کا عمل جاری ہے، جس کا مقصد شہر میں بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا ہے۔ اسلام آباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آئی ٹی اے) نے اب تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک 1,935 گاڑیوں کی انسپکشن مکمل […]

جرگے کے فیصلے پر شادی شدہ لڑکی کا قتل: مقتولہ کے سسر نے پولیس کو تحریری درخواست دے دی

راولپنڈی میں جرگے کے فیصلے پر شادی شدہ لڑکی کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مقتولہ کے شوہر عثمان کے والد محمد الیاس نے سی پی او راولپنڈی کو تحریری درخواست دے دی، جس میں کہا گیا کہ لڑکی نے اپنی رضامندی سے میرے بیٹے کے ساتھ نکاح کیا اور واپس […]

گاڑی سمیت بہنے والے کرنل (ر) اسحاق کی بیٹی کی لاش تاحال نہ مل سکی

راولپنڈی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 5 سے گاڑی کے بہہ جانے کا معاملہ ریسکیو آپریشن چھٹے روز میں مکمل کرنل (ر) اسحاق کی بیٹی نہ مل سکی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ تین روز قبل کرنل (ر) اسحاق کی ڈیڈ باڈی تلاش کی گئی تھی بیٹی کی تلاش کے لیے صبح سے آپریشن شروع […]