پاکپتن: نامعلوم افراد نے کمسن بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

پاکپتن میں نامعلوم افراد نے کمسن بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے نواحی علاقے کلمہ والاچوک کےقریب نامعلوم افراد نےگھرمیں گھس کرچار سالہ بچے کوپراسرار طورپرگلا کاٹ کرقتل کردیا، بچے کی شناخت احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ راولپنڈی میں کم سن بچی کا قتل، 10 سالہ کزن […]

لورالائی میں المناک واقعہ: ندی میں 4 کمسن بہنیں ڈوب کر جاں بحق

لورالائی میں دکی کے علاقے میں ندی میں چار بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشوں کو ندی سے نکال لیا۔ لورالائی کے علاقے دکی میں دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوا، انمبار ندی میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کی چار کمسن بہنیں ڈوب کر […]

بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس اے بی ایم خیرالحق قتل کے مقدمے میں گرفتار

بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس اے بی ایم خیرالحق کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ سابق چیف جسٹس کو گھرسے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔ بنگلہ دیش کی عدالتی تاریخ میں بڑا واقعہ سامنے آ گیا، سابق چیف جسٹس اے بی ایم خیرالحق کو قتل کے ایک مقدمے میں […]

سانحہ چلاس: جاں بحق 3 سالہ عبدالہادی کی لودھراں میں نمازِ جنازہ ادا، ماں کے پہلو میں تدفین

سانحہ چلاس میں جاں بحق ہونے والی ڈاکٹر مشعل فاطمہ کے تین سالہ بیٹے عبدالہادی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ عبدالہادی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ اپنی والدہ کے پہلو میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ سانحے میں زخمی ڈاکٹر سعد زیرِعلاج […]

عدلیہ کے لیے ماہر اور سیاسی وابستگی نہ رکھنے والے نوجوان وکلا کو سامنے لایا جائے گا، چیف جسٹس

چیف جسٹس یحیی آفریدی نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کے لیے ماہر اور سیاسی وابستگی نہ رکھنے والے نوجوان وکلا کو سامنے لایا جائے گا۔ عدالتی امور دو شفٹوں میں چلانا زیر غور ہے۔ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹس کے قیام پر کام کر رہے ہیں۔ قومی جوڈیشل پالیسی […]

پاکستان میں کینسر کی غیرمعیاری بھارتی ادویات کی فروخت کا انکشاف

پاکستان میں کینسر کے مریضوں کو دی جانے والی بھارتی ادویات کے غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) حرکت میں آ گئی ہے۔ سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عبیداللہ نے تصدیق کی ہے کہ دو بھارتی کمپنیاں پاکستان کو ایسی اینٹی کینسر ادویات فراہم کر […]

خاتونِ اول پر مرد ہونے کا الزام، فرانسیسی صدر نے امریکی میزبان پر ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کردیا

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون اور ان کی اہلیہ بریجیت میکرون نے امریکی میڈیا میزبان اور کنزرویٹو کارکن کینڈس اووَنز کے خلاف ہتکِ عزت کا باقاعدہ مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ امریکی ریاست ڈیلاویئر کی سپیریئر کورٹ میں دائر کیا گیا ہے، جس میں جوڑے کی طرف سے 22 نکات پر مشتمل شکایت […]

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی، حارث رؤف، حسن علی کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوگئی، محمد رضوان ون ڈے ٹیم کی بدستور قیادت کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم ون ڈے اسکواڈ […]

ڈیگاری دوہرا قتل کیس: ’امیّ بہادری سے گئیں‘، مقتولہ کے بچے سامنے آگئے، جذباتی بیان

بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں پیش آنے والے دوہرے قتل کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ مقتولہ بانو بی بی کے بچوں، بہن اور پھوپھی نے میڈیا کے سامنے آکر کئی اہم اور جذباتی انکشافات کیے ہیں۔ خاندان کے مطابق بانو بی بی کو اپنی ”غلطی“ کا احساس ہوگیا تھا اور وہ خود […]

لکڑی کے فرنیچر کو دیمک سے بچانے کے آسان اور سستےٹوٹکے آزمائیں

دیمک کو ”خاموش تباہ کن“ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لکڑی کے فرنیچر اور ڈھانچے کو بغیر فوری علامات کے اندر ہی اندر نقصان پہنچاتی ہے۔ لکڑی کا فرنیچر دیمک کے حملے کا سب سے عام شکار ہوتا ہے، جو اس کی مضبوطی اور خوبصورتی کو متاثر کر کے اسے اندر ہی اندر سے […]