ریسلنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہلک ہوگن اچانک چلے بسے

ریسلنگ لیجنڈ ہلک ہوگن ہارٹ اٹیک باعث 71 سال کی عمر میں چل بسے، ہوگن کو 2005 میں ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ریسلنگ کیرئیر کے دوران ہوگن کی متعدد سرجریز ہوئی تھیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹی ایم زیڈ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کلیئر واٹر، […]

راولپنڈی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل

راولپنڈی کے نواحی علاقے دھمیال میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں باپ بیٹے کو بے دردی سے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ دھمیال کی حدود میں موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں میرافضل اور ان کا بیٹا جانباز […]

نائب وزیراعظم اسحاق کا اقوام متحدہ میں خطاب، عالمی تنازعات کے حل کا فارمولا پیش کردیا

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کو دینا پڑے گا، انسانی بحران سے نمٹنے اور عالمی امن کے لیے او آئی سی اور اقوام متحدہ کا تعاون اہم ہے تاہم اس کو مزید فعال کرنے کی ضرورت ہے۔ نیویارک میں عالمی امن اور […]

کراچی میں پولیس اہلکاروں کی رشوت خوری کیسے بے نقاب ہوئی؟

کراچی کےعلاقے مومن آباد میں پولیس اہلکاروں کی رشوت خوری بے نقاب ہوگئی،پولیس اہلکاروں نے تلاشی کے بہانے شہریوں سے رقم بٹورنا شروع کردی،علاقہ مکینوں کی رشوت لیتے ہوئے وڈیو بنالی، پولیس افسران نے نوٹس لے کر دونوں اہلکاروں کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مومن آباد میں پولیس اہلکاروں کی رشوت خوری کا مکروہ […]

26 نومبر احتجاج: حکومت پنجاب کا 20 ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

26 نومبر احتجاج کے اٹک اور راولپنڈی کے 8 مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں کا معاملے پر حکومت پنجاب نے 20 ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کے اٹک اور راولپنڈی کے 8 مقدمات میں […]

صوبائی عہدیدار ڈی آئی خان میں طالبان کو کتنے پیسے دیتا ہے؟ محسن نقوی کا طنز

وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایک طنز آمیز ٹویٹ کے ذریعے ایک اہم صوبائی عہدیدار پر خیبر پختونخوا کے ضلع ڈی آئی خان میں طالبان کو ماہانہ چندہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس پر اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ایک اہم صوبائی عہدے […]

این ڈی ایم اے نے 24 گھنٹوں میں بارشوں سے ہونے والی اموات کی رپورٹ جاری کردی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں بارشوں کے باعث 14 افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوگئے، جس کے بعد ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر 266 […]

خیبرپختونخوا سے نومنتخب اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا سے نومنتخب اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے دونوں اراکین سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا تاہم اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا سے 2 نو منتخب اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ سینیٹر طلحہ محمود […]

پاکستان سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا ہے، اب فیصلہ بھارت کو کرنا ہوگا، دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا ہے، بھارت کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ کونسی پالیسی اپناتا ہے، پاکستان غزہ میں جنگ بندی اور 2 ریاستی حل کا مطالبہ کرتا ہے، پاکستان شام پر اسرائیلی حملوں کی شرید مذمت کرتا ہے، اسحاق […]

پاک بحریہ کے لیے تیار کردہ گن بوٹ پی این ایس ساہیوال کی لائونچنگ تقریب کا انعقاد

پاک بحریہ کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ پی این ایس ساہیوال گن بوٹ کی لانچنگ تقریب کا کراچی شپ یارڈ میں انعقاد ہوا،،وائس چیف آف دی نیول اسٹاف، وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ آئی آیس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے لیے مقامی طور پر ڈیزائن […]