پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر اور ماڈل جنت مرزا نے بالی ووڈ کی ایک بڑی فلم میں بھارتی اداکار کارتک آریان کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش کا انکشاف کیا ہے جسے انہوں نے ریجیکٹ کردیا ۔ ایک انٹرٹینمنٹ پورٹل سے گفتگو کرتے ہوئے جنت مرزا نے بتایا کہ مجھے ایک بھارتی فلم کے لیے […]
تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ اپنی تمام سرحدی گزرگاہیں مکمل طور پر بند کر دی ہیں، جب کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری سرحدی تنازعے نے سنگین صورت اختیار کرلی ہے۔ تھائی حکام کے مطابق یہ اقدام کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ ایڈ ہاک بارڈر سچویشن سینٹر کے ترجمان ریئر ایڈمرل […]
خلیج فارس میں ایک بار پھر امریکہ اور ایران کے درمیان فوجی کشیدگی دیکھنے میں آئی جب ایرانی بحریہ کے ایک ہیلی کاپٹر نے ایک امریکی میزائل بردار جہاز کو وارننگ جاری کی اور علاقے سے نکلنے کا مطالبہ کیا۔ واقعہ بدھ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 10 بج کر 50 منٹ پر پیش […]
آزاد کشمیر میں آئینی اور سیاسی بحران نے شدت اختیار کرلی ہے، جس کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی اعلیٰ قیادت نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے۔ مظفرآباد میں ہونے والی پریس کانفرنس میں سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان، سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق، […]
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے دوران ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں برساتی نالے میں بہہ جانے والے ریٹائر کرنل قاضی اسحاق کی لاش مل گئی ہے، ذرائع کے مطابق کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی لاش دریائے سواں سے ملی۔ تاہم، بیٹی کی تلاش تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ریسکیو 1122 راولپنڈی […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے خواتین کے بانجھ پن کو نان و نفقہ اور مہر سے انکار کی بنیاد بنانے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک شوہر پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے شوہر صالح […]
پاکستان میں اسلامی بینکاری کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جب فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے جدید فن ٹیک ادارے ”Fauree“ کے ساتھ مل کر مکمل اسلامی ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس (SCF) اور زرعی ڈیجیٹائزیشن ایکو سسٹم کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ […]
روس کے مشرق بعید (Far East) میں ایک مسافر طیارہ اچانک لاپتہ ہو گیا، جس میں تقریباً 50 افراد سوار تھے، ان مسافروں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ علاقائی گورنر کے مطابق طیارے کی تلاش کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کارروائی جاری ہے۔ اے این-24 ماڈل کا مسافر بردار طیارہ سائبیریا کی ”انگارا“ ایئرلائن […]
اگر آپ قدرتی طریقے سے وزن کم کرنا چاہتے ہوں لیکن پیچیدہ ڈائٹس یا مہنگے سپلیمنٹس سے بچنا بھی ہو تو خوش ہو جائیں ۔ کیونکہ آپ کی کچن میں موجود ایک سادہ سی چیز بہت بڑۓ کام کر سکتی ہےاور وہ ہے ادرک۔ ادرک صدیوں سے گھریلوعلاج میں استعمال کی جا رہی ہے اور […]
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی وزارت توانائی کا مجوزہ تین سالہ مارجنل انرجی پیکج مسترد کر دیا ہے، جس کا مقصد ملک میں موجود اضافی بجلی کو سستی قیمت پر مصنوعی ذہانت (AI)، ڈیٹا مائننگ اور صنعتی شعبے کو فراہم کرنا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی کے اعلیٰ حکام مارجنل […]