شاہراہ بابوسر پر شدید بارشوں کے بعد پھنس جانے والے تمام سیاحوں اور مسافروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے تصدیق کی ہے کہ ریسکیو آپریشن کامیابی سے مکمل ہوا اور تقریباً 250 سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے […]
ایک وقت تھا جب تنوشری دتہ کی آواز نے بھارت میں ’می ٹو‘ مہم کو جلا بخشی، مگر آج وہی آواز مدد کے لیے پکار رہی ہے، اور شاید سُننے والا کوئی نہیں۔ بالی وڈ میں طاقتور ناموں کے خلاف آواز بلند کرنے والی یہ نڈر اداکارہ اب اپنے ہی گھر میں خوف، تنہائی اور […]
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ہمیشہ سہ سرخیوں میں اپنی جگہ بنائے رکھتے ہیں، چاہے وہ اپنی فلموں کی وجہ سے ہو یا ذاتی زندگی کی وجہ سے۔ پچھلے سال بھی وہ اس وقت خبروں میں ان رہے جب ان کے مشہور باندرہ گھر، گلیکسی پر گولیاں چلائی گئیں۔ اس واقعے نے سلمان […]
ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے، کراچی سے خیبر اور گلگت بلتستان تک کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کے نتیجے میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، ندی نالے بپھر گئے، دریاؤں میں طغیانی ہے اور نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ کراچی میں وقفے […]
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس میں چین سرفہرست رہا۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر پالیسیوں اور حکمت عملیوں کے نتیجے میں رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھلے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان […]
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک تاریخی اور غیر معمولی سفارتی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جہاں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت تنازعات کے پُرامن حل سے متعلق پاکستان کی پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ یہ قرارداد اقوام متحدہ کے چارٹر کے […]
قدرت کے تخلیق کردہ ہر پھل میں کوئی نہ کوئی ایسی غذائیت ضرور پائی جاتی ہے جو اسے دوسرے پھلوں سے ممتاز بنادیتی ہے۔ لیکن بعض پھل ایسے بھی ہیں جن کے پتے بھی غذائی فوائد سے مالا مال ہوتے ہیں جس کی ایک بہترین مثال امرود ہے ۔ امرود کے پتے خون میں شکر […]
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور امریکا کے رہنماؤں کے درمیان ایک اہم ملاقات طے پا چکی ہے، جس میں وہ خود بھی شریک ہوں گی۔ پریس بریفنگ کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ صدر ٹرمپ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرچکے ہیں، آئندہ کیا ہونے […]
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 77 فلسطینی شہید اور 376 زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شہداء میں پانچ ایسے فلسطینی بھی شامل ہیں جو امداد کے منتظر تھے، جبکہ امدادی مرکز پر ایک حملے میں مزید 52 افراد زخمی ہوئے […]
دنیا بھر میں ’پرنس آف ڈارکنیس‘ کے نام سے مشہور راک لیجنڈ اوزی اوسبورن 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انہوں نے اپنی منفرد آواز، متنازع حرکات اور طویل موسیقی کیریئر کی بدولت عالمی شہرت حاصل کی۔ ابتدائی دنوں میں ان کی بینڈ ’بلیک سبتھ‘ کو ناقدین نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا، بعض […]