ماریہ فارمر، ایک امریکی آرٹسٹ، اُن اولین خواتین میں شامل ہیں جنہوں نے جیفری ایپسٹین اور اس کی ساتھی گِزلین میکس ویل پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا۔ حال ہی میں انہوں نے نیویارک ٹائمز کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے تقریباً تیس برس قبل نہ صرف ایپسٹین اور میکس ویل […]
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی پراسرار موت کے معاملے پر مقدمہ درج کرنے کے لیے دائر درخواست پر پولیس نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی ہے۔ درخواست معروف وکیل شاہ زیب سہیل ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف […]
گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں بابو سر ٹاپ پر موسلا دھار بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہر سو تباہی پھیل گئی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں سیلابی ریلوں اور تودے گرنے سے سیاحوں کی تیس سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ اب تک تین لاشیں نکال لی […]
خلا میں چھ ماہ یا اس سے زیادہ وقت گزارنے والے خلانورد زمین پر واپسی کے بعد بینائی کے سنگین مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اور ماہرین کے مطابق یہ خلائی مشنوں کا نیا اور تشویشناک پہلو بن کر سامنے ابھرا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کی جاری تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ […]
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کے چوتھے اسپیل کے دوران شدید بارشوں نے معمولات زندگی متاثر کر دیے ہیں۔ کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے جبکہ بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران […]
آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی اور اس کے گردونواح میں گزشتہ رات سے جاری مسلسل بارش کے باعث مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد مقامی سڑکیں آمد و رفت کے لیے عارضی طور پر بند ہو گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بند ہونے والی سڑکوں […]
برازیل کے شمال مشرقی علاقے باکابال میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جب ایک رپورٹر نے ایک گمشدہ 13 سالہ اسکول کی طالبہ کے لاپتہ ہونے پر رپورٹنگ کے دوران بظاہر لاش پر پاؤں رکھ دیا جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر زیر گردش ہے۔ یہ واقعہ میارِم دریا (Mearim River) میں پیش […]
جب بات ہو تخلیقی ذہن اور فن کارانہ صلاحیتوں کی، تو پرانا سے پرانا سامان بھی کسی شاہکار میں ڈھل سکتا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے اس بات کو حقیقت بنا دیا، جب ایک باصلاحیت خاتون نے پرانے صوفہ کور کو اس مہارت سے استعمال کیا کہ […]
اکثر لوگ نیند کو صرف آرام کا ذریعہ سمجھتے ہیں، لیکن جس انداز میں آپ سوتے ہیں اس کا آپ کی صحت سے گہرا تعلق ہے۔ چاہے آپ کروٹ لے کر سوتے ہوں یا سیدھے پیٹھ کے بل، آپ کا سونے کا انداز ریڑھ کی ہڈی کی سیدھ، ہاضمے کے نظام اور سانس لینے کی […]
آپریشن سندور پر ہزیمت چھپانے کیلئے بھارتی نائب صدر سے زبردستی استعفی لے لیا گیا۔ آپریشن سندور کی ناکامی پر بھارتی حکومت کو اپوزیشن کے سخت سوالات کا سامنا ہے۔ آپریشن سندور کے حقائق چھپانے کیلئے نائب صدر جگدیپ دھنکھ رسے زبردستی استعفی لے لیا گیا۔ اپوزیشن نے آپریشن سندور پر لوک سبھا میں کھلی […]