عمران خان نے جیل میں سہولیات نہ ملنے پر سپرنٹنڈنٹ کیخلاف درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے جیل میں سہولیات نہ ملنے پر سپرنٹنڈنٹ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے وکلا ظہیرعباس، عثمان گل، خالد یوسف کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا، جس میں انہوں نے بہتر کلاس جیل سہولیات […]

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، ضلعی انتظامیہ کا ہائی الرٹ جاری

جڑواں شہروں میں وقفے وقفے سے موسلا دھاربارش کا سلسلہ جاری ہے، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد کے علاقہ سید پور میں 145ملی میٹر بارش ریکارڈ، پانی کا بہاؤ تیز ہونےسے نالہ بپھر گیا کنارے پر کھڑی گاڑیاں بہہ گئیں. رپورٹس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں […]

بلوچستان واقعہ: خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والے مرد اور خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، جس کے مطابق خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں۔ دوسری جانب کوئٹہ قتل کیے گئے مرد اور خاتون کی قبر کشائی کی گئی، دونوں افراد […]

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن سے اغوا ہونے والے بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کر اہلخانہ نے پہچان لیا

کراچی کےعلاقے شاہ لطیف ٹاون سے اغوا بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کر اہل خانہ نے پہچان لیا، لوگوں نے مبینہ اغوا کار گروہ کے کارندوں کو دھرلیا ، بچے کے مبینہ اغواء اور بھیگ منگوانے کا واقعہ شاہ لطیف ٹاؤن میں پیش آیا ہے۔ ڈھائی ماہ قبل شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 17-A سے اغوا […]

غزہ میں صیہونی فورسز کے فضائی حملے، مزید 132 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں انسانی بحران کے شکار بھوکے اور بےسہارا فلسطینیوں پر حملے مزید تیز کر دیے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 132 فلسطینی شہید جبکہ 495 افراد زخمی ہو گئے۔ رفاہ اور خان یونس میں امداد کے منتظر نہتے شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا، جہاں اسرائیلی فورسز نے […]

اداکارہ حمیرا اصغر کی پر اسرار موت کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں اداکارہ حمیرا اصغر کی پر اسرار موت کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، پولیس نے میڈیکل رپورٹس حاصل کرلی جبکہ حمیرا کے میک اپ آرٹس کے دیے گئے بیان پر بھی کام کیا جا رہا ہے، پولیس کو اب تک ایک موبائل […]

پرویز الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری، تفتیشی افسر معطل

اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔ اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج عارف خان نیازی نے 2 صفحات پر مشتمل جاری کیا، جس کے مطابق ایف آئی اے نے پرویز الہی کے تفتیشی افسر کو معطل کردیا۔ […]

وزارت قانون نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری پر تنقید کو افسوسناک قرار دے دیا

وزارتِ قانون نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری پر بلاجواز تنقید کو افسوسناک قرار دے دیا، اعلامیے کے مطابق مخصوص نشستوں پر حلف برداری کو متنازع بنانے کی کوشش غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ پر تنقید بے بنیاد اور افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ قانون نے مخصوص نشستوں پر حلف […]

مون سون بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے جبکہ این ڈی ایم اے نے 25 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر […]

کراچی: ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں 2 کمسن بچوں کی ہلاکت کا واقعہ، پولیس کی ابتدائی رپورٹ جاری

کراچی کے علاقے ڈیفنس ٹریفک حادثے میں دوکم عمر لڑکوں کی ہلاکت کا واقعہ، ٹریفک پولیس نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی، ایک موٹرسائیکل پرتین کم عمرلڑکے سوار تھے، کم عمر موٹر سواروں کو سی سی ٹی وی میں فاسٹ ٹریک پردیکھا جاسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک موٹرسائیکل پر 3 کم عمر لڑکے سوار تھے، […]