مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کا مقدمے کی نقول لینے سے انکار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف صحافی پر حملے کے مقدمے میں عدالت کے بار بار کہنے کے باوجود ملزم ارمغان نے مقدمے کی نقول لینے سے انکار کردیا۔ جیل حکام نے گرفتار ملزم ارمغان کو عدالت میں پیش کیا جہاں ملزم نے عدالت کی جانب […]

کراچی ملیر میں زمینی تنازع پر بہن نے ڈنڈے مار کر بھائی کو قتل کردیا

خون سفید ہوگیا، کراچی کے علاقے ملیر میں بہن نے زمینی تنازع پر سگے بھائی کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا، ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے ملیر میں پلاٹ کے تنازع پر بہن نے بھائی کو ڈنڈوں کے وار سے قتل کردیا، پولیس کے مطابق یہ واقعہ ملیر کے […]

لاہور میں ایک ہی روز میں 4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 7 ڈاکو ہلاک

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک ہی روز میں 4 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 7 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ شاہدرہ میں ایک، یکی گیٹ میں 2، چوہنگ میں 3 اور سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کے ساتھ مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا۔ سی سی ڈی ذرائع کے مطابق لاہور میں 24 گھنٹوں میں […]

علی امین گنڈاپور کے ایک بار پھر وارنٹ جاری، گرفتاری کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ […]

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ووٹنگ کا وقت ختم، حافظ عبدالکریم کی جیت کا دعویٰ

پنجاب اسمبلی میں سینیٹر ساجد میر کی وفات کے بعد خالی ہونے والی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ہونے والی پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے۔ اب صرف ایوان میں موجود ارکان ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔ ووٹوں کی گنتی کچھ دیر میں شروع ہوگی جبکہ حکمران اتحاد کے امیدوار حافظ عبدالکریم کی کامیابی کا […]

عرفی جاوید کی لِپ فلرز سرجری کی نئی چونکا دینے والی ویڈیو وائرل

بھارتی ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید اپنی منفرد فیشن سینس اور بولڈ شخصیت کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں، لیکن اس بار وہ کسی فیشن کی وجہ سے نہیں، بلکہ اپنی پھولے ہوئے چہرے کی وجہ سے وائرل ہو گئیں۔ عرفی جاوید نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر […]

جیسمین منظور کے سابق شوہر کی دوسری اہلیہ کے اہم انکشافات

پاکستان کی معروف نیوز اینکر، جیسمین منظور، جو کہ اپنے سابق شوہر سعد رفیق پر گھریلو تشدد کے الزامات عائد کر چکی ہیں، اب ایک نئے تنازعے کا شکار ہو گئی ہیں۔ جیسمین کی جانب سے شیئر کی گئی مبینہ تشدد کی تصاویر پر ان کے سابق شوہر سعد رفیق کی موجودہ بیوی، انعم حسن […]

بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک

بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طیارہ اچانک ڈھاکا میں کالج کیمپس کی عمارت کے قریب توازن کھو بیٹھا اور حادثے کا شکار ہوا۔ یہ واقعہ ڈھاکہ کے شمالی علاقے اُتّرا […]

حکومت عمران خان کے بیٹوں کو کیوں گرفتار نہیں کر سکے گی؟ فواد چوہدری نے بڑی وجہ بتا دی

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی قیادت اور موجودہ سیاسی صورتحال پر شدید تنقید کی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ آج خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ہو رہے ہیں، مگر تحریک انصاف کی ساری توجہ اپنے کارکنان اور قائدین پر […]

بلوچستان: کاروکاری کے نام پر دوہرا قتل، واقعہ کتنا پرانا ہے؟ مقتولہ سے متعلق بڑے انکشافات

بلوچستان کے علاقے مارگٹ میں خاتون اور مرد کے لرزہ خیز قتل کے کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم سردار شیرباز خان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا، جہاں عدالت نے دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا۔ مقدمے میں سردار شیرباز سمیت پندرہ افراد کو نامزد کیا […]