زیرو ٹالرنس اور دہشتگردی کیخلاف عالمی تعاون ہماری پالیسی کی بنیاد ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے کالعدم لشکر طیبہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کے خلاف پابندی لگائے جانے پر پاکستان کا رد عمل آگیا، دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ زیرو ٹالرنس اور دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی تعاون ہماری پالیسی کی بنیاد ہے۔ جمعے کے […]

کراچی: قائدآباد مرغی خانہ کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے قائدآباد کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 26 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ شاخسانہ ہے، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق قائد آباد کے قریب مرغی خانہ کے مقام پر فائرنگ کے واقعے میں 26 سالہ اسلم جاں بحق ہو گیا۔ […]

پاکستان اور بھارت مسائل بات چیت کے ذریعے حل کریں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت مسائل بات چیت کے ذریعے حل کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کے سوال پر جواب میں کہا ہم دونوں ممالک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، مسائل کو حل […]

پی ٹی آئی پہلے 5 اگست احتجاج کی تیاری کرے پھر ہم اپنی تیاری کریں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 اگست کو احتجاج کے اعلان کے حوالے سے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے اپنی تیاری کرلے پھر ہم اپنی تیاری کریں گے، پی ٹی آئی سے اس وقت بیک ڈور کوئی رابطہ نہیں ہو رہا۔ اسلام آباد میں وفاقی […]

دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرنس اور عالمی تعاون ہماری پالیسی کا بنیادی ستون ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پہلگام تحقیقات ابھی نہ مکمل ہیں، پہلگام واقعہ مقبوضہ کشمیر جیسے متنازع علاقے میں ہوا، پاکستان دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن ہے، پاکستان دہشت گردی کی ہر شکل اور صورت کی سختی سے مذمت کرتا ہے، دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس اور عالمی تعاون ہماری پالیسی کا […]

سینٹ انتخابات: پی ٹی آئی ممبران کا حکومت کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

سینٹ انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران کا حکومت کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا، اگلی بیٹھک رات کو 9 بجے ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات کی واپسی کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا […]

26 ارکان کی معطلی: پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑا بریک تھرو ہوگیا

پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی معطلی کے معاملے پر پنجاب حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑا بریک تھرو ہوگیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن کے خلاف درخواستوں پر ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ہدایات پر اسمبلی حکام نے حکومتی درخواستوں کو معطل کرنے کا ڈرافٹ تیار […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں پر لگ گئے، قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، جہاں 10 گرام سونا 2143 روپے اور فی تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی سونے کی مارکیٹ میں دو روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی […]

سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات واپس لینے کا معاملہ، مذاکرات کا پہلا دور ناکام

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات واپس لینے کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا، اگلی بیٹھک رات نو بجے دوبارہ ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات کی واپسی کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہوگیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین […]

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 21 سے 25 جولائی کے دوران تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 21 سے 25 جولائی تک ملک بھر میں تیزہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کردی جبکہ طوفانی بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں […]