یکم اگست سے 125 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان

بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ریاستی انتخابات سے قبل عوام کو ریلیف دینے کے لیے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم اگست سے ریاست بھر کے تمام گھریلو صارفین کو ہر ماہ 125 یونٹ بجلی بالکل مفت فراہم کی جائے گی۔ یہ اقدام جولائی کے مہینے کے بجلی بل سے لاگو […]

فیشن یا بیماری؟ اسکنی جینز صحت کے لیے خطرہ بننے لگی

اگرچہ جینز آج کل فیشن کا اہم حصہ بن چکی ہے، لیکن ماہرین کے مطابق یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ یہ مرد و خواتین میں کمر درد، پٹھوں کی کمزوری اور جلدی انفیکشن کا باعث بن سکتی ہے، جبکہ خواتین میں اندام نہانی اور بچہ دانی کے انفیکشن کے خطرات کو […]

پاکستان میں اسٹارٹ اپس کو سرمایہ نہ ملنے سے جدید منصوبے ضائع ہونے لگے

پاکستان میں نوجوانوں کے تیار کردہ جدید سائنسی منصوبے صرف سرمایہ کاری کی کمی کے باعث ضائع ہو رہے ہیں۔ اسٹارٹ اپس میں دلچسپی تو ہے مگر عملی تعاون نہ ہونے کی وجہ سے کئی قابلِ عمل آئیڈیاز فائلوں اور لیبارٹریز تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔ علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی میں […]

پاکستان غزہ میں فوری اور مکمل جنگ بندی معاہدے کا مطالبہ کرتا ہے، عاصم افتخار

پاکستان نے غزہ میں فوری اور مکمل جنگ بندی معاہدے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان کی صدارت میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ غزہ میں فوری طور پر خوراک اور اسپتالوں میں ایندھن کی رسائی یقینی بنائی جائے۔ انہوں […]

شام میں متحارب فریقین نے جھڑپیں ختم کرنے پر اتفاق کرلیا، مارکو روبیو کا اعلان

شام میں متحارب فریقین نے جھڑپیں ختم کرنے پر اتفاق کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اعلان کیا ہے کہ شام میں لڑنے والے مختلف گروپوں سے رابطہ ہوا ہے جنہوں نے مخصوص اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ مارکو روبیو نے کہا کہ اٹھائے گئے اقدامات آج شام میں خوفناک صورتحال […]

میری طلاق میں نہ جھگڑا تھا، نہ بے وفائی، کرن خان کا حیران کن انکشاف

معروف ٹی وی اینکر اور اداکارہ کرن خان، جنہوں نے مارننگ شوز اور کوکنگ پروگرامز کے ذریعے عوامی مقبولیت حاصل کی نے اپنی طلاق کی وجہ شوہر کی بے وفائی یا کردارکو نہیں ٹہرایا۔ نرم لہجے اور باوقار انداز میں بات کرنے والی کرن خان نہ صرف اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں کھل کر سامنے […]

کراچی: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، دو دہشتگرد ہلاک، خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد

سی ٹی ڈی سندھ نے شہر قائد کراچی کے علاقے آسکانی محلہ، حب ریور روڈ پر حساس کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں کی جانب سے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر شدید فائرنگ کی گئی، جس کا مؤثر جواب دیتے ہوئے دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سی […]

اسرائیلی فوج کا جنوبی شام پر حملہ، خاتون نیوز رپورٹر خوفزدہ، ویڈیو وائرل

دمشق میں اسرائیلی فضائی حملوں کے دوران شامی ٹی وی کی ایک نیوز اینکر کو لائیو نشریات کے دوران اچانک دھماکے کی آواز پر خوف زدہ ہو کر سیگمنٹ چھوڑنا پڑا۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ جیسے ہی میزبان اسرائیلی وزیر دفاع کی بیان بازی پر رپورٹ کر رہی تھی، پیچھے ایک عمارت پر میزائل […]

اسرائیل کا دمشق پر بڑا حملہ، صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارت پر بمباری

اسرائیل نے شام پر بڑا فضائی حملہ کردیا جس میں دمشق کے صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے کی شدت ایسی تھی کہ شامی ٹی وی کی ایک میزبان اچانک پناہ لینے پر مجبور ہو گئی جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے کہا […]

پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کا سینٹ انتخاب مل کر لڑنے کا فیصلہ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم کے مابین ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی کا سینٹ انتخاب مل کرلڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ایف نے سینیٹ انتخابات میں مل کر لڑنے کا اہم فیصلہ […]