اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہینِ مذہب کے مقدمات کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کو 30 دن کے اندر ایک تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی جانب سے دی گئی درخواست پر سماعت کے بعد سنایا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے […]
اگر آپ دن کی شروعات دماغی چُستی اور توانائی سے بھرپور کرنا چاہتے ہیں تو ناشتے میں اخروٹ شامل کرنا ایک بہترین عادت ہے۔ اخروٹ میں موجود اومیگا-3 فیٹی ایسڈ (ALA)، وٹامن E اور پولی فینولز دماغی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتے ہیں۔ کھانے سے پہلے دال […]
چین کے سائنسدانوں نے حالیہ برسوں میں ایسی ٹیکنالوجی پر کام شروع کیا ہے جو نہ صرف حیرت انگیز ہے بلکہ کچھ حلقوں میں تشویش کا باعث بھی بن رہی ہے۔ بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین نے شہد کی مکھیوں کے دماغ میں انتہائی باریک ڈیوائس نصب کرکے انہیں کنٹرول کرنے کا کامیاب […]
ایشیائی خطہ، خصوصا پاکستان اور بھارت، اپنی متنوع ثقافت اور ذائقہ دار کھانوں کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ یہاں کے روایتی ناشتے جیسے سموسے، جلیبیاں اورحلوہ پوری، جو ہمارے ثقافتی کھانوں کا لازمی حصہ ہیں۔ یہ ناشتے ہماری خوشیوں اور تہواروں کی خوشبو بنے ہوئے ہیں، اور اکثر اوقات ہماری روزمرہ کی مٹھاس […]
معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ آج نیوز نے حمیرا اصغر کے موبائل ڈیٹا کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں، جس نے واقعے کے کئی پوشیدہ پہلوؤں پر سے پردہ ہٹانا شروع کر دیا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق اداکارہ کی موت 7 اکتوبر […]
اگر آپ اُن لوگوں میں شامل ہیں جو صبح بستر سے اٹھنے سے پہلے ہی موبائل اسکرول کرنا شروع کر دیتے ہیں اور سارا دن اپنی اسکرین سے چمٹے رہتے ہیں، تو یہ روزمرہ کی ایک ایسی عادت ہے جو آپ کی دماغی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔ چین میں ہونے والی ایک […]
پاکستان کی نجی فضائی کمپنی ایئر کراچی نے باضابطہ طور پر اپنی بھرتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ نئی ایئرلائن اگلے چند ہفتوں میں اپنے فضائی آپریشنز شروع کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے مختلف شعبوں میں عملے کی بھرتی جاری ہے۔ اہم پیشرفت: آر پی ٹی لائسنس حاصل، بھرتیوں کا آغاز […]
ڈیوسنک نے ملازمین کی شراکت داری کے کلچر کو فروغ دینے اور برقرار رکھنے کے لیے ایمپلائی اسٹاک اونرشپ پلان (ESOP)متعارف کرا دیا۔ ڈیوسنک جو کہ پاکستان کی ایک نمایاں آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس کمپنی ہے، نے اپنے ملازمین کے لیے ”ایمپلائی اسٹاک اونرشپ پلان“ (ESOP) متعارف کرا دیا ہے، جس کے […]
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کے گرد قانونی گھیرا مزید تنگ ہو گیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے عمر ایوب کی دس مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے ٹیکس ریکوری نوٹسز کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے انہیں غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے واضح کیا کہ بغیر مناسب مہلت دیے گئے ریکوری نوٹس قانون اور انصاف کے اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔ جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں تین […]