ندایاسر اپنے وائرل بیان پر شدیدٹرولنگ کا شکار

پاکستان کی معروف ٹی وی ہوسٹ اور سابق اداکارہ نِدا یاسر حالیہ دنوں اپنے ایک بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ مارننگ شو کی اینکر، جن کے انسٹاگرام پر 2.6 ملین فالوورز ہیں، نے حال ہی میں اپنے سفر کے متعلق ایک بیان دیا جس نے سوشل […]

ادھیڑ عمر ودیا بالن کے نئے انداز نے نوجوانوں کی دھڑکنیں بے قابو کردیں

معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے ایک بار پھر اپنے دلکش انداز سے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک جدید اور اسٹائلش لُک کے ساتھ فیشن کی دنیا میں ایک نیا ٹرینڈ سیٹ کیا ہے۔ اس بار وہ ”دی پیکاک میگزین“ کے جولائی 2025 کے شمارے کے سرورق پر جلوہ گر ہوئیں۔ […]

بھارتی سنگھ نے آسان ڈائیٹ سے اپنا وزن کیسے کم کیا؟

مشہور بھارتی کامیڈین اور ٹی وی میزبان بھارتی سنگھ نے اپنے وزن میں کمی کا سفر شیئرکر کے مداحوں کو دنگ کردیا۔ انہوں نے تقریباً 15 کلو وزن کم کیا ہے ۔ بھارتی سنگھ کا یہ سفر تقریباً 10 ماہ پر محیط تھا، جس میں انہوں نے اپنے طرز زندگی میں سادہ اور مؤثر تبدیلیاں […]

’کئی لوگوں کو بچا لیا‘۔۔۔ مینیجر کے ’لنچ بریک‘ سے روکنے پر ملازم کا دو ٹوک جواب وائرل

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ریڈِٹ“ (Reddit) پر ایک دلچسپ واقعہ زیرِ بحث ہے جس میں ایک بھارتی مینیجر نے اپنے ملازم کو لنچ بریک پر جانے سے روک دیا — اور جواب میں ملازم نے ایسا جملہ کہا کہ لاکھوں صارفین کا دل جیت لیا۔ اس جملے نے نہ صرف ”ٹاکسِک (زہریلے) ورک کلچر“ پر […]

ہیری پوٹر کے مداحوں کیلئے بڑی خبر، ٹی وی سیریز کا پہلا لُک جاری

دنیا بھر میں لاکھوں مداحوں کے دلوں کی دھڑکن ہیری پوٹر اب ایک نئی شکل میں واپس آ رہا ہے۔ جی ہاں، ’ایچ بی او‘ نے باقاعدہ اعلان کیا ہے کہ ہیری پوٹر کی نئی ٹی وی سیریز کی شوٹنگ برطانیہ کے معروف وارنر برادرز اسٹوڈیوز لیوسڈن میں شروع ہو چکی ہے۔ اس سیریز کے […]

سانحہ سوات کی تحقیقاتی رپورٹ: محکموں میں باہمی تعاون کی کمی اور خطرات کیخلاف نامناسب حکمت عملی کا انکشاف

سانحہ سوات کے بعد تحقیقاتی عمل میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں کمشنرز، پولیس اور دیگر محکموں کی جانب سے 384 صفحات پر مشتمل جامع رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے، جس میں سانحہ کے اسباب، ذمہ داران کے بیانات اور انتظامی ناکامیوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ عدالت نے دریا […]

مہاراشٹرا سیکیورٹی بل کیا ہے؟ مودی سرکار کی جمہوریت کو دبانے کی ایک اور سازش

مہاراشٹرا پبلک سیکیورٹی بل مودی سرکار کی فاشسٹ سوچ کا عملی مظہر ہے جس کا مقصد حکومت سے اختلاف رائے کرنے والی آوازوں کو کچلنا ہے۔ دکن کرونیکل کے مطابق مہاراشٹرا بل کسی بھی تنظیم کو بغیر عدالتی ٹرائل کے غیرقانونی قرار دینے کی اجازت دیتا ہے۔ بل میں شہری نکسل ازم اور بدنظمی جیسے […]

ٹنکیاں بھروا لیں!!! آج ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم انڈسٹری کے اندازے کے مطابق 16 جولائی 2025 (بروز بدھ) سے آئندہ 15 دن کے لیے پٹرول 6 روپے 60 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔ بزنس ریکارڈر نے ذرائع […]

ہندوتوا کی حامی مودی سرکار کی خطے میں مسلمان دشمنی بے نقاب، نشانہ بنگلہ دیش

گودی میڈیا کی بنگلہ دیش میں ہندو مظلومیت کی آڑ میں مسلم مخالف بیانیہ بنانے کی کوشش بے نقاب ہوگئی، بنگلہ دیشی نجی تنظیم ریومر سکینر نے گودی میڈیا کا راز فاش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار اور گودی میڈیا مذہبی آڑ میں بنگلہ دیشی معاشرے میں انتشار پیدا کرنے کی سازش میں […]

نہار منہ ایک لیٹر پانی پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنی صبح کا آغاز بیڈ ٹی یا کافی سے کرتے ہیں یا پھرصبح جاگنے کے بعد سیر کے لیے نکلنے، یا فوری ناشتہ کرنے کو اہم سمجھتے ہیں۔ مگر ماہرین صحت کے مطابق، بیدار ہوتے ہی سب سے پہلے پانی پینا جسم کے لیے سب سے زیادہ […]