اپوزیشن کے 26 ارکان کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے معطل ارکان نے اسپیکر ملک محمد احمد خان سے ملاقات کی، جس میں پی ٹی آئی کے 26 ارکان کی نااہلی ریفرنس سمیت اہم پارلیمانی امور […]
ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوسرے ہفتے میں بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے […]
مودی سرکار کا آپریشن سندور میں ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے جھوٹا پروپیگنڈا جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کے ذریعے ”آپریشن سندور“ کے عنوان سے کتاب شائع کی ہے۔ کتاب کو 20 بھارتی تجزیہ کاروں اور کالم نگاروں سے منسوب کیا گیا ہے جن کو ’’را‘‘ سے منسلک […]
بھارتی معیشت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، امریکا کیساتھ تجارت کرنے پر 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک (برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ) کے بارے میں سخت موقف اختیار کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ٹیرف کے حوالے سے […]
سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا پر لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کی موت کی خبریں وائرل ہونے کے بعد ان کے بیٹے آنند بھوسلے نے اس کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ آشا بھوسلے کی موت کی افواہیں چند روز قبل سوشل میڈیا پر زیر گردش آئیں، جس سے مداحوں میں تشویش پھیل گئی۔ بھارتی […]
فرانس کے ایک فائر فائٹر اور تربیت یافتہ اسٹنٹ مین ’جوناتھن ویرو‘ نے آگ کی لپیٹ میں موٹر سائیکل چلا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ انہوں نے ’442.10 میٹر‘ کا فاصلہ مکمل طور پر آگ میں لپٹے ہوئے موٹر سائیکل پر طے کیا۔ جوناتھن اس سے پہلے بھی دو عالمی ریکارڈ قائم کر […]
متحدہ عرب امارات کی معروف ائیرلائن کا ٹکٹ اب کرپٹو کرنسی سے بھی خریدا جاسکے گا، اماراتی ائرلائن کا عالمی کرپٹو حکام سے معاہدہ ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق ناصرف اماراتی ائیرلائن کے ٹکٹ کی خریداری کے لیے کرپٹو کرنسی قبول ہوگی بلکہ دبئی ائیرلائن پر ڈیوٹی فری میں بھی کرپٹو سے شاپنگ ممکن ہوگی۔ […]
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے بھارتی قومی سلامتی مشیر اجیت دوول کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان نہ صرف حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے مترادف ہے بلکہ بھارتی عوام کو گمراہ کرنے کی دانستہ کوشش بھی ہے۔ دفتر خارجہ کی ہفتہ وار […]
یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مقبول ’ٹرینڈنگ‘ پیج کو بند کرنے والا ہے، جو 2015 میں پہلی بارمتعارف کرایا گیا تھا۔ اس پیج پر آپ کو ویڈیوز کے چار حصے ملتے تھے،اب کیا چل رہا ہے، موسیقی، گیمنگ اور فلمیں۔ اس صفحے پر وہ ویڈیوز دکھائی جاتی تھیں جو سب سے زیادہ […]
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں موجودہ تیاریوں، انتظامی حکمت عملی اور حفاظتی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران چیف میٹرولوجسٹ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 17 اور 18 جولائی کو کراچی سمیت سندھ […]