پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ، پروٹوکول پر دستخط

پاکستان اور روس نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے پروٹوکول پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے کے تحت کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل ملز کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا، جس سے نہ صرف صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوگا بلکہ ملکی معیشت کو بھی تقویت ملے […]

جوار: طاقتور اور غذائیت سے بھرپور اناج جو روزانہ کھانا چاہیے

جوار، جو کہ ایک قدیم اور غذائیت سے بھرپور اناج ہے، آج کل جدید غذا کے رجحانات میں دوبارہ مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ یہ گلوٹن فری اناج نہ صرف توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ پروٹین، فائبر اور اہم معدنیات جیسے آئرن اور میگنیشیم سے بھی بھرپور ہے۔ کافی کا جادو: بلیک ہیڈز سے نجات […]

شبلی فراز پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز دل کی تکلیف کے باعث پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بدستور زیر علاج ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ان کی دل کی شریانوں میں رکاوٹ پائی گئی ہے جس کے باعث انہیں ہارٹ اٹیک کا خطرہ لاحق ہے۔ ذرائع کے مطابق دل کی مرکزی شریانوں میں سے […]

محکمہ توانائی خیبرپختونخوا میں 3 ارب کی بے قاعدگیاں بے نقاب

محکمہ توانائی خیبرپختونخوا میں مالی بے ضابطگیوں کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 24-2023 کی رپورٹ کے مطابق محکمہ توانائی میں تین ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں پائی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مچئی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی جانب سے پیسکو کو فراہم کی جانے والی بجلی کے […]

کافی کا جادو: بلیک ہیڈز سے نجات کا قدرتی اور مؤثر علاج

کیا آپ بھی سیاہ داغوں (بلیک ہیڈز) سے پریشان ہیں؟ تو پھر فکر نہ کریں! آپ کے کچن میں موجود کافی آپ کی جلد کی بہترین دوست بن سکتی ہے۔ کافی نہ صرف آپ کو توانائی دیتی ہے بلکہ یہ ایک شاندار اسکِن ایکسپولیٹر بھی ہے۔ یہ قدرتی طریقہ جلد کے مردہ خلیات کو ہلکے […]

بھارت نے کسی عالمی ضابطے کے بغیر سندھ طاس معاہدہ معطل کیا،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بھارت کی جانب سے بغیر کسی عالمی ضابطے کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو واضح طور پر آگاہ کر دیا گیا تھا کہ پانی روکنے کا اقدام جنگ تصور کیا جائے گا۔ کوالالمپور میں ایک تقریب سے خطاب […]

خرگوشوں کا جزیرہ: جاپان کے خوبصورت علاقے میں ایک ایسی جگہ جہاں انسان مہمان اور خرگوش میزبان

جاپان کے خوبصورت علاقے ہیروشیما میں واقع ایک چھوٹا سا جزیرہ ہے جسے دنیا بھر میں ’Rabbit Island‘ یعنی ’خرگوشوں کا جزیرہ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس دلکش جزیرے کا اصل نام اوکونوشیما ہے، جہاں سیکڑوں کی تعداد میں خرگوش بے خوف گھومتے پھرتے نظر آتے ہیں۔ قدرتی خوبصورتی، معصوم جانوروں کی موجودگی، […]

اداکارہ حمیرا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار، موت کو 8 سے 10 ماہ گزر چکے

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے بعد ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی موت کو آٹھ سے دس ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے، جب کہ لاش ڈی کمپوزیشن کے آخری مراحل میں تھی۔ ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا […]

کیا آپ چینی پی رہے ہیں؟ چینی کھانے سے کم، پینے سے زیادہ نقصان: نئی تحقیق کا انکشاف

ہم میں سے اکثر لوگوں کو میٹھا کھانا بہت پسند ہوتا ہے۔ کوئی مٹھائی ہو، چاکلیٹ ہو یا پھلوں کا رس، ذائقہ بھی اچھا لگتا ہے اور دل بھی خوش ہو جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چینی کا استعمال آپ کی صحت پر کتنا اثر ڈال سکتا ہے، خاص طور پر جب […]

حمیرا اصغر کیس: سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست، وزیراعظم پورٹل پر بھی شکایت

اداکارہ حمیرا اصغر علی کی گھرسے لاش برآمد ہونے کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا۔ سیشن کورٹ کراچی میں ایک شہری نے مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی، جبکہ وزیراعظم پورٹل پر بھی واقعے کو قتل قرار دیتے ہوئے باقاعدہ شکایت جمع کرا دی گئی ہے۔ سیشن کورٹ میں دائر درخواست میں […]