وزن میں کمی کے لیے چاول یا روٹی، بہتر انتخاب کون سا ہے؟

صدیوں سے جاری ایک عام سوال ، وزن کم کرنے کے لیے چاول بہتر ہیں یا روٹی؟ اب سائنسی تحقیق کی روشنی میں واضح ہو چکا ہے۔ ماہرینِ غذائیت اور بین الاقوامی اداروں کی تازہ تحقیق کے مطابق چاول کھائیں یا روٹی دونوں سے موٹاپا نہیں ہوتا بلکہ درست مقدار اور متوازن استعمال کی صورت […]

موت سے قبل حمیرا اصغر کی انسٹاگرام پوسٹ نے نئی بحث چھیڑ دی

ٹی وی اور تھیٹر کی مشہور اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر علی کی کئی روز پرانی لاش کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں واقع ان کے فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے۔ اس افسوسناک واقعہ کا انکشاف 8 جولائی (منگل) کو ہوا جب عدالتی حکم پر بیلف کی جانب سے فلیٹ کا دروازہ کھولا گیا،اندر سے […]

کچی پیاز کھانے کے فوائد: سائنسی تحقیق کی روشنی میں

قدرتی غذاؤں میں پیاز کو ایک نمایاں مقام حاصل ہے۔ ہزاروں سالوں سے اسے صرف ذائقہ بڑھانے کے لیے نہیں، بلکہ ایک قدرتی دوا کے طور پر بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ خاص طور پر ’کچی پیاز‘ کو طبِ مشرق، دیسی طریقہ علاج، اور جدید سائنسی تحقیق میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس مضمون […]

ٹرینیں بند، سڑکیں بلاک: بھارت میں بھرپور احتجاج، الیکشن کمیشن کا نیا منصوبہ مودی حکومت کی سازش قرار

بھارت میں نریندر مودی حکومت کی آمرانہ پالیسیوں کے خلاف بہار ایک بار پھر احتجاج کا مرکز بن گیا ہے۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) اور مہاگٹھ بندھن کی اتحادی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی فہرستوں کی نظرثانی اور متنازعہ لیبر کوڈ کے خلاف ریاست بھر میں سڑکیں اور ریل کی […]

ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ جاری، لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اب تک 36 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے جبکہ لاہور میں 26 ملی میٹر اور شیخوپورہ میں 23 ملی میٹر بارش ہوئی۔ مری میں 6 ملی میٹر […]

ٹانک: گاؤں ملازئی میں فائرنگ دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے گاؤں ملازئی میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں دو سگے بھائی سردار احمد اور اعزاز احمد شامل ہیں جبکہ ان کا قریبی دوست […]

قومی اسمبلی کی مخصوص نشستیں: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز

قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا سے خواتین کی دو خالی مخصوص نشستوں کو پُر کرنے کے لیے انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہو گیا ہے، جو 10 جولائی تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق 11 جولائی کو امیدواروں کے ناموں […]

اے آئی کی مدد سے امریکی وزیر خارجہ بن کر احکامات جاری کرنے والے شخص کی تلاش شروع

امریکی محکمہ خارجہ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے وزیر خارجہ مارکو روبیو کی آواز کی نقالی کرنے والے شخص کی تلاش شروع کردی ہے۔ اس جعلسازی میں امریکی سینیٹر، ایک گورنر اور متعدد غیر ملکی حکام سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم محکمہ خارجہ کے مطابق یہ پیغامات کامیاب نہیں ہو […]

سانحہ سوات پر سینیٹ کمیٹی برہم، ارلی وارننگ سسٹم نصب نہ ہونے پر سوالات اٹھ گئے

سانحہ سوات کے بعد متعلقہ افسران اپنی ذمہ داریوں سے جان چھڑانے کی کوششوں میں مصروف نظر آ رہے ہیں، جب کہ سوات میں کئی سال قبل خریدا گیا ارلی وارننگ سسٹم تاحال نصب نہیں کیا جا سکا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں معاملہ زیر بحث آیا، جہاں ڈی پی او سوات […]

فیصل آباد میں میڈیسن فیکٹری کی آڑ میں اربوں کا آن لائن فراڈ بے نقاب، 149 افراد گرفتار

فیصل آباد میں تھانہ بلوچنی کےعلاقے 54 رب میں حساس ادارے اور ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سابق چیئرمین فیسکو، مسلم لیگ (ن) کے رہنما تحسین اعوان کی میڈیسن فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ جہاں سے 149 ملکی و غیر ملکی افراد کو حراست میں لیا گیا۔ فیصل آباد کے […]