چینی لبریشن آرمی کی فضائیہ کے لیفٹیننٹ جنرل وانگ گانگ کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات ہوئی، جس میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور فضائی طاقت پر تبادلہ خیال ہوا اور پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ […]
کچلاک میں طالب علم کو تھپڑ مارنا استاد کو مہنگا پڑگیا، بچے کے ماموں نے اسکول کے پرنسپل کو خنجر کے وارکر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی لنڈی کے رہائشی احمد علی شاہ کا 10سالہ بیٹا کچلاک کے […]
کراچی میں ایک بار پھر بدترین ٹریفک جام ہوگیا، جس کے باعث بیشتر شاہراہوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی بیشتر شاہراہوں پر بد ترین ٹریفک جام ہوگیا، گرومندر ، جمشید روڈ، نمائش ، ایم اے جناح روڈ اور صدر کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ اس […]
ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان کا کہنا ہے کہ اس بار آنے والا سیلاب عام سیلاب سے مختلف تھا، اس سیلاب میں پتھر بہت زیادہ تھے، غلطیوں سے سبق سیکھیں گے، مینگورہ بائی پاس پر آپریشن قانونی تھا، امیر مقام کا ہوٹل تجاوزات میں نہیں آتا، لوگوں نے این او سی لے کربعد میں تجاوزات […]
عالمی فوجداری عدالت نے افغان طالبان کے امیر ہیبت اللہ اور چیف جسٹس حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ آئی سی سی نے خواتین کے خلاف جبری اقدمات پر افغان طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ ہیگ (بین الاقوامی خبر رساں ادارے) کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) نے افغان طالبان کی […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں سیکیورٹی، اسمگلنگ، اور عوامی مفاد سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے، بلوچستان اپیکس کمیٹی نے اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کرلیا، اپیکس کمیٹی نےغیر قانونی ترسیلات زر میں ملوث عناصر کے خلاف ایف آئی […]
پشاور کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کو ہرجانہ کیس میں 10 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ سیشن کورٹ پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت […]
کراچی کےعلاقے لیاری بغدادی میں گرنے والی عمارت کی چند گھنٹے قبل کی فوٹیج آج نیوز کو موصول ہوگئی، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پلرز ٹوٹنا شروع ہوئے، پلرز کے ٹوٹنے کے چند گھنٹے بعد پانچ منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی۔ کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں گرنے والی پانچ منزلہ عمارت سے […]
پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا 2024 میں جاری کردہ اعلامیہ معطل کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کار کے خلاف مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے 2 صفحات پر 2 صفحات پر مشتمل […]
پنجاب بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (پی بی سی اے) نے لاہور میں 84 خستہ حال عمارتوں کی نشان دہی کرلی، داتا گنج بخش زون میں 42 ، سمن آباد میں 13 اور راوی زون میں بھی 13 عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون سیزن میں انسانی جانوں کے تحفظ کے […]