راولپنڈی کی تحصیل کلرسیداں میں افسوسناک واقعہ، تالاب میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق

راولپنڈی کی تحصیل کلرسیداں میں افسوسناک واقعے میں 3 بچے تالاب میں پاؤں سلپ ہونے یا مبینہ نہاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں نالے میں ڈوبنے سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ بچوں کی نعشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں۔ بچوں کے ڈوبنے کا افسوس ناک واقعہ چوآ […]

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 ہزار روپے کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا آج ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط کے حامل […]

ملک کے چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد سڑکیں بند ہوگئیں۔ ملک بھر میں مون سون کا دوسرا اسپیل اثر انداز ہونے کو تیار ہے، اس حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) 10 […]

محکمہ وائلڈ لائف کی پنجاب میں دو مختلف کارروائیاں، 2 شیر برآمد

پنجاب کے دو مختلف شہروں میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائیاں کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر رکھے گئے دو شیروں کو برآمد کرلیا۔ ایک کارروائی گوجرخان کے علاقے بیول میں کی گئی، جبکہ دوسری کارروائی جہانیاں میں ایک فیکٹری پر ہوئی۔ محکمہ وائلڈ لائف راولپنڈی نے گوجرخان کے نواحی علاقے بیول میں چھاپہ مار کر […]

بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے جبکہ طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال سے مختلف اضلاع میں 22 مکانات کو نقصان پہنچا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پی ڈی ایم اے بلوچستان نے حالیہ مون سون […]

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ اور سوچ سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ اور سوچ سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا، بھارت آپریشن سندور کے دوران اپنے مقرر کردہ فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کی کامیابی میں بھارت کی جانب سے بیرونی […]

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کے بیان پر خواجہ آصف کا ردِ عمل سامنے آ گیا

وزیردفاع خواجہ آصف نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ اسد عمر کو بڑی جلدی یاد آیا کہ بجٹ پر نمبر کون پورے کرتا تھا۔ اسد عمر خود وزیر خزانہ تھے ۔ بانی پی ٹی آئی کے اقتدار میں ان کے بہت بڑے جیالے تھے۔ پھرمصلحتوں کے شکار ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ […]

مخصوص نشستوں پر بحال اراکین کی تنخواہوں پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے قومی اسمبلی اراکین کی تنخواہوں کے معاملہ پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، معاملہ پر فیصلہ قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی کرے گی، قومی اسمبلی کے مالی معاملات پر فیصلہ سازی اسپیکر کی صدارت میں فنانس کمیٹی کرتی ہے، مخصوص نشستوں پر […]

پاکستان تحریک انصاف کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں، پی ٹی آئی کے بھی کئی رہنما ان سے ملتے رہے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ […]

کراچی؛ لیاری بغدادی میں زمیں بوس عمارت کے قریبی عمارتیں بھی گرانے کا فیصلہ

لیاری بغدادی میں زمیں بوس پانچ منزلہ عمارت کے قریبی عمارتیں بھی گرانےکے لیے ایس بی سی اے حکام بغدادی پہنچ گئے۔ 27 اموات میں 20 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ۔۔ عمارت گرتے وقت ہی ایک ماں نے تین ماہ کی بچی کو دور پھینکا اور خود موت کے منہ میں چلی […]