محرم الحرام: سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی کرنے پر 24 گھنٹوں میں 18 گرفتار، 19 مقدمات درج

پنجاب پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز اور قابل اعتراض مواد پھیلانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کر دی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سوشل میڈیا پر […]

برطانیہ میں ’فلسطین ایکشن‘ گروپ پر پابندی عائد ، حمایت کرنے پر 14 سال قید کی سزا مقرر

برطانیہ میں فلسطین کے حامی احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت نے اسے دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیوں کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد تنظیم سے وابستگی یا حمایت کو سنگین جرم تصور کیا جائے گا۔ برطانوی پارلیمنٹ […]

آج بھی غزہ میں کربلا دہرایا جا رہا ہے اور عالم اسلام بدستور خاموش ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ میں یوم عاشور کے جلوس میں شرکت کے موقع پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام حسینؓ نے اسلام کی حفاظت کے لیے اپنے خاندان کی قربانی دی، اور چودہ سو سال گزرنے کے […]

گینگ وار کی نئی کہانی: محبت، دھوکہ اور موت، خوفناک انجام کا نیا چہرہ

یہ کسی فلم کی کہانی نہیں، بلکہ حقیقت ہے—ایسی حقیقت جس نے پورے ناگپور کو ہلا کر رکھ دیا۔ ناگپور جو کہ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کا شہر ہے، وہاںایک خطرناک گینگ کے رکن نے اپنے ہی لیڈر کی بیوی سے خفیہ عشق لڑایا، اور پھر ایک حادثے نے وہ سب کچھ جلا کر راکھ کر […]

غلطی سے بجے الارم نے مسافروں کی جہاز سے چھلانگیں لگوادیں

ہفتے کے روز پالما ڈی میورکا ایئرپورٹ (پی ایم آئی) پر اس وقت افرا تفری مچ گئی جب مانچسٹر جانے والی رائنا ایئر کی پرواز میں آگ کا الارم بجنے سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ ٹیک آف کے لیے تیار تھا۔ ذرائع کے مطابق، کم از […]

ٹیکساس میں شدید بارشوں کے بعد تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 51 ہوگئیں، 27 لڑکیاں لاپتا

امریکی ریاست ٹیکساس میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 51 تک جا پہنچی ہے، جن میں 14 بچے بھی شامل ہیں۔ ریاست میں جاری سمر کیمپ میں شریک 27 لڑکیاں تاحال لاپتہ ہیں، جنکی تلاش کے لیے […]

برطانیہ کا کراچی لیاری سانحے پر اظہار افسوس، ریسکیو آپریشن میں مشکلات

کراچی کے علاقے لیاری، بغدادی میں جمعہ کے روز گرنے والی رہائشی عمارت کے ملبے تلے سے اب تک 27 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے اور ملبے تلے اب بھی 10 سے 12 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ […]

باپ بیٹے نے ’انڈر ٹیکر‘ کو بھی تعریف پر مجبور کردیا

انٹرنیٹ پر ایک دل کو چھو لینے والی ویڈیو نے دھوم مچا دی ہے، جس میں ایک باپ اپنے بیٹے کا خواب پورا کرنے میں اس کی مدد کرتا نظر آ رہا ہے۔ یہ خواب تھا مشہور’ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ’ (ڈبلیو ڈبلیو ای) ریسلر ’انڈرٹیکر‘ کی طرح اسٹیج پر انٹری مارنے کا۔ اور خاص بات یہ […]

آپریشن سندور میں ہلاک بھارتی فوجیوں کو اعزازات کا اعلان، بے بس شکست خوردہ بھارت کا جانی نقصان سامنے آگیا

دنیا بھر میں جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کو عزت اور تکریم سے نوازا جاتا ہے، لیکن بھارت کا رویہ اس کے برعکس رہا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، آپریشن سندور کے دوران بھارتی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، لیکن ان ہلاکتوں کو تسلیم نہ کر کے بھارتی فوج اور حکومت […]

ماہرین فلکیات نے پانی سے بھری نئی زمین ڈھونڈ نکالی

ماہرین فلکیات نے ایک حیرت انگیز دریافت کی ہے۔ ہماری زمین سے تقریباً 154 نوری سال کے فاصلے پر ایک نیا سیارہ ملا ہے جو ممکنہ طور پر پانی سے بھرا ہوا ہے۔ اس سیارے کا نام TOI-1846 b رکھا گیا ہے، اور اسے ناسا کے خلائی مشن ’ٹرانزٹنگ ایگزو پلینیٹ سروے سیٹلائٹ‘ (TESS) کی […]