دہکتے لاوے کا تصور عام طور پر تباہی، آگ اور تباہ کن قوت کے طور پر کیا جاتا ہے، جو آتش فشاں سے نکل کر بستیوں، عمارتوں کو شدید نقصان اور انسانوں، جانوروں کی زندگی نگل لیتا ہے۔ مگر آئس لینڈ کے آرکیٹیکچرل فرم کے ماہر نعمیرات نے ایک ایسا انوکھا اور مستقبل شناس منصوبہ […]
کراچی میں لیاری بلڈنگ سانحے پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت اور متعلقہ اداروں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ لیاری میں پیش آیا واقعہ افسوسناک ہے اور یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں، بلکہ گزشتہ کئی سالوں سے کراچی میں ایسے درجنوں سانحات رونما ہو […]
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے مقبوضہ کشمیر میں مذہبی آزادی پر پابندیوں پر بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مودی سرکار نے کشمیر میں مذہبی رسومات کو دبانا اپنا وطیرہ بنا لیا ہے۔ مشعال ملک کا کہنا تھا کہ محرم […]
جاپان میں 5 جولائی کو ایک شدت آمیز زلزلے اور سونامی آنے کی پیش گوئی سے متعلق جاپانی بابا وانگا کی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2021 میں شائع ہونے والی مانگا ناول ”The Future I Saw“ کی مصنفہ ریو تاتسوکیجو نیو بابا وانگا کے نام سے مشہور ہیں، نے انتباہ دیا ہے […]
بھارتی ٹیکنالوجی ماہر سہام پریخ جن پر امریکہ میں قائم کئی اسٹارٹ اپس میں بیک وقت ملازمت (moonlighting) کرنے کے الزامات ہیں، نے اپنے سابقہ باس اور لیپنگ اے آئی (Leaping AI) کمپنی کے شریک بانی ارکادی ٹیلیگن کو مئی میں ہونے والے پاک بھارت تنازعے کا حوالہ دے کر کام سے جان چھڑانے کا […]
بلوچستان کے ضلع کچلاک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں طالب علم کو تھپڑ مارنے پر غصے میں آئے ماموں نے اسکول کے پرنسپل کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کچلاک […]
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز شیڈول کے مطابق ہی کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ان میچز کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تبدیل کرنے کی درخواست کی تھی، تاہم ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے اسے مسترد کرتے ہوئے پہلے سے طے شدہ پروگرام پر ہی عملدرآمد […]
کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں گزشتہ روز منہدم ہونے والی پانچ منزلہ مخدوش رہائشی عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی۔ علاوہ ازیں، 3 ماہ کی بچی سمیت 8 زخمیوں کو بھی نکالا جاچکا ہے، ملبے تلے 20 سے زائد افراد […]
کارگل کے معرکے میں جرات، بہادری اور شجاعت کی عظیم مثال قائم کرنے والے نشانِ حیدر کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا یومِ شہادت آج نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ قوم اپنے اس عظیم سپوت کو خراجِ تحسین پیش کر رہی ہے، جس کی بہادری کا اعتراف نہ صرف پاکستان […]
لکی مروت میں سی ٹی ڈی بنوں نے تھانہ لکی سٹی کی حدود میں گاؤں حرامہ تالہ کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تین خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کارروائی تقریباً 25 منٹ تک جاری رہی، جس میں مقامی پولیس نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ ترجمان کا کہنا ہے […]