قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے ممبران نے این ڈی ایم اے کا دورہ کیا۔ دورے کےدوران چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے اراکین کو موسمیاتی خطرات، پیشگی انتباہی نظام، گلیشیئرز کے پگھلاؤ اور متوقع بارشوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ […]
برطانوی پارلیمنٹ کی احتجاجی گروپ فلسطین ایکشن کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی تیاری جانے لگی پابندی لگانے پر ووٹنگ کی گئی، بل ہاؤس آف لارڈز کی منظوری کے بعد قانون کی شکل اختیار کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی […]
دنیا ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے جہاں ایٹمی جنگ کا خطرہ کسی بھی وقت حقیقت بن سکتا ہے۔ ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگر تیسری عالمی جنگ ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ لڑی گئی تو انسانیت کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا۔ ایسے میں صرف دو ممالک ہیں جو اس تباہی سے بچنے […]
مائیکروسافٹ کمپنی نے پھر ہزاروں ملازمین کی برطرف کرنے کا اعلان کر دیا جس کی بڑی وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا کی بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے رواں سال کی دوسری بڑی برطرفی کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت ہزاروں ملازمین کو فارغ کیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے بدھ کے […]
راولپنڈی: جنوبی افریقہ کی ایئر فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل وائز مین سیمو مبامبو نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون اور […]
کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں لرزہ خیز واقعے میں سسرالیوں نے داماد آرتھر کو گھر بلا کر زندہ جلا دیا۔ پولیس کے مطابق آرتھر کو اس کی بیوی مشی نے فون کر کے سسرال بلایا، جہاں پہنچنے پر اس کے ساتھ بدترین سلوک کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی نے گیٹ […]
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان تنخواہوں کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کر گیا۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کی تنقید کے بعد ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف کو باقاعدہ خط لکھ دیا۔* ایاز صادق نے اپنے خط میں کہا ہے کہ میرا تنخواہ کے […]
برطانیہ کے مشہور یوٹیوبر میکسیمیلین آرتھر فوش نے ایک ویڈیو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک فضائی کمپنی سے اپنا پرواز کا ریفنڈ حاصل کرنے کے لیے ’موت‘ کا ڈرامہ کیا۔ ویڈیو کا عنوان تھا ’میں تکنیکی طور پر مر چکا ہوں‘، جس میں فوش نے بتایا کہ وہ ایک لُوپ ہول کا فائدہ […]
دنیا کی ہر ثقافت اور مذہب نے انسانیت کے بہترین مفاد میں اخلاقی اقدار کی بنیاد رکھی ہے۔ یہ اقدار ہمیں نہ صرف دوسروں کے ساتھ حسن سلوک کرنے کی تعلیم دیتی ہیں بلکہ ہمیں اپنی ذاتی زندگی میں بھی بہتر انسان بننے کی راہ دکھاتی ہیں۔ اخلاقیات انسانوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے، […]
آج کے تیز رفتار، ڈیجیٹل دور میں جہاں ہر چیز انگلی کے ایک اشارے پر دستیاب ہے، ہم زندگی میں آسانی تو پا چکے ہیں، لیکن اس کے بدلے ایک قیمتی شے “انسانی تعلق “کھو بیٹھے ہیں۔ گھر سے کام کرنے کے بعد، جب ہم تنہا بیٹھ کر پسندیدہ کھانا کھاتے ہوئے کوئی شو دیکھتے […]