اسرائیلی وزیراعظم آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ ٹائمز آف اسرائیل نے اسرائیلی سفارتکار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دورے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ امکان ہے ملاقات کی حتمی تاریخ بدھ تک فائنل کرلی جائے گی۔ اخبار نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی […]
لکی مروت کے علاقے غزنی خیل کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ واقعہ گل باز دھقان کے قریب لونگ خیل روڈ پر پیش آیا، جہاں اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دونوں اہلکار موقع پر ہی دم […]
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ گنڈا پور کا استعفیٰ مانگنے والے تھرپارکر میں بھوک سے ہلاکتوں پر بلاول اور مری میں سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر مریم نواز سے استعفیٰ مانگیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے سانحہ سوات پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ سوات کا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس کے تحت شام پر عائد امریکی پابندیوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام سے شام کو بین الاقوامی مالیاتی نظام میں دوبارہ شامل ہونے کی اجازت ملے گی اور امریکہ کی جانب سے جنگ زدہ ملک کی تعمیر […]
سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ سجاول جونیجو کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد خطرناک جرائم پیشہ گروہ ”ڈاہانی گینگ“ کے سرغنہ خان محمد ڈاہانی کی دھمکی آمیز ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، جس نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ ویڈیو میں خان محمد ڈاہانی کھلے الفاظ میں ڈی […]
حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول […]
ٹرمپ انتظامیہ کے متنازع بل پر ایلون مسک چراغ پا ہوگئے، کہا کہ متنازع کانگریشنل بجٹ بل سے قرضہ 5 کھرب ڈالر ہوجائے گا، ایلون مسک نے ریپلکن پارٹی کو ’پورکی پگ پارٹی‘ قرار دے دیا۔ دنیا کے معروف صنعتکار اور ٹیسلا و ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ اور ریپبلکن […]
امریکی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران میں امریکی کارروائی مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کے لیے کی گئی، کہا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں یہ اقدام ناگزیر تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کی موجودہ صورتحال مزید قابلِ قبول نہیں، […]
برطانوی گلوکار اور موسیقار باب وائلن نے معروف سالانہ موسیقی میلہ گلاسٹنبری فیسٹیول میں اپنے جراتمندانہ اقدام سے اسرائیلی مظالم کو دنیا کے سامنے بےنقاب کر دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اور گلیسٹونبری کی انتظامیہ نے بوب وائلین کے دونوں گلوکاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج مردہ باد کے […]
ایرانی ذرائع کے مطابق ایران نے ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر شمالی تہران میں فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا ہے۔ یہ اقدام اسرائیل کی جانب سے سیزفائر معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی کے خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تہران کے شمالی علاقوں میں فضائی نگرانی سخت کر […]