جاپانی شہزادی کا اکنامی کلاس میں سفر، صارفین سے داد سمیٹ لی

جاپان کی شہزادی کاکو نے اکنامی کلاس میں سفر طے کر کے سوشل میڈیا صارفین کی بھرپور داد سمیٹ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی شہزادی کاکو کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں برازیل جانے والی ایک اکانومی فلائٹ میں سوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ […]

پشاور: مخصوص نشستوں کا معاملہ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس صبح 11 بجے ہوگا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پارٹی ارکان کو شرکت کی ہدایت دے چکے ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت خود وزیراعلیٰ کریں گے، جس میں عدالتی فیصلے کے […]

کیاذیابیطس کے مریض تربوز کھا سکتے ہیں؟ فوائد اور احتیاطی تدابیر

شوگر کے مریضوں کو عموماً یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ میٹھے کھانوں سے پرہیز کریں، اور بہت سے پھلوں کو محدود مقدار میں کھائیں۔ تربوز، جو کہ ایک میٹھا اور رس دار پھل ہے، شوگر کے مریضوں کے لئے ایک متنازعہ پھل رہا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ طبی ماہرین اس بارے میں […]

’خدا کے دشمن‘: ایران کے اعلیٰ ترین عالم نے ٹرمپ اور نیتن یاہو کیخلاف سخت فتویٰ جاری کردیا

ایران کے اعلیٰ ترین عالم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کیخلاف سخت فتویٰ جاری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے چند دن بعد، ایران کے اعلیٰ ترین عالم آیت اللہ العظمیٰ […]

’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘ ایپ کس طرح کام کرے گی، استعمال کرنے والوں کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز بجلی کے شعبے میں شفافیت اور صارفین کو بااختیار بنانے کے لیے نئی اسمارٹ ایپ ”اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ“ کا افتتاح کر دیا۔ اس ایپ کا مقصد اوور بلنگ، ریڈنگ کی غلطیوں اور ریڈنگ میں تاخیر جیسے مسائل کا مستقل حل فراہم کرنا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب […]

واشنگٹن ڈی سی میں ڈیلیوری وین میں پراسرار آتشزدگی، شہر پر دھوئیں کے بادل چھا گئے

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایمیزون کی ایک ڈیلیوری وین اچانک آگ کی لپیٹ میں آ گئی، جس کے بعد سیاہ دھویں کے گھنے بادل آسمان کی طرف بلند ہوئے اور میلوں دور سے دکھائی دینے لگے۔ یہ واقعہ آرلنگٹن، ورجینیا میں کلارک اسٹریٹ ایس اور 23ویں اسٹریٹ ساؤتھ کے قریب پیش آیا، جہاں […]

عوام ک بڑا ریلیف ملنے کا امکان، وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں بجلی ٹیرف نفاذ کیلئے نیپرا سے باضابطہ رجوع

وفاقی حکومت نے بشمول کراچی ملک بھر میں یکساں بجلی ٹیرف نافذ کرنے کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے باضابطہ طور پر رجوع کر لیا ہے۔ مجوزہ نیا ٹیرف یکم جولائی 2025 سے نافذ ہوگا، جس میں مالی سال 2025-26 کے لیے مختص سبسڈی بھی شامل کی گئی ہے۔ بزنس ریکارڈر کے […]

امریکہ میں آگ بجھانے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو فائر فائٹرز ہلاک

امریکی ریاست آئیڈاہو کے شہر کوردالن میں جھاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے پہنچنے والے فائر فائٹرز پر اچانک فائرنگ شروع ہوگئی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ کوٹینی کاؤنٹی کے شیرف رابرٹ نوریس کے مطابق کم از کم ایک حملہ آور نے وہاں پہنچنے […]

ٹرمپ نے ایران پر سے پابندیاں ہٹانے کا مشروط اشارہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ”فاکس نیوز“ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ایران کے ایٹمی پروگرام، علاقائی صورتحال اور مستقبل کے ممکنہ معاہدوں پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ایران امن کے راستے پر چلنے کا فیصلہ کرے تو امریکہ اقتصادی پابندیاں ختم کرنے پر غور […]

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری، مزید 88 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید 88 فلسطینی شہید اور 365 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی حملوں کا نشانہ پناہ گزین کیمپ، رہائشی مکانات اور خیمہ بستیاں بنے، جہاں نہتے فلسطینیوں نے بمباری سے بچنے کے لیے پناہ […]