نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حقان فدان کے درمیان اتوار کو ٹیلی […]
وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا رسے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملکی سیاست میں اہم پیش رفت کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کے لیے ان […]
کرکٹ میچ کے دوران بلے باز چھکا لگانے کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا جس کی افسوسناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بیٹر چھکا لگانے کے بعد چند سیکنڈز […]
چین کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ’شاؤمی‘ جو اب تک موبائل فونز اور دیگر برقی آلات کے لیے جانی جاتی تھی، اب گاڑیوں کی دنیا میں بھی داخل ہو چکی ہے،اور وہ بھی ایک زبردست انداز میں۔ حال ہی میں Xiaomi نے اپنی نئی الیکٹرک SUV گاڑی YU7 متعارف کرائی، جس نے صرف 18 گھنٹوں میں […]
مودی راج میں اقلیتیں نظرانداز کی جانے لگیں، اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ذات پر مبنی مردم شماری کو ضروری قراردے دیا۔ مودی راج میں اقلیتیں اور ہنرمند طبقات ترقی کی دوڑسے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔ سیاسی آواز دب کر معدوم ہوچکی ہیں، اقتدار صرف چندہ طاقتوروں کے قبضے میں آگیا ہے۔ ذرائع کے […]
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد عملدرآمد کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی کاپی الیکشن کمیشن کو موصول ہو چکی ہے اور الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن مخصوص […]
بڑھاپے کی بُو یا اسمیل، جسے اکثر ’اولڈ پیپل اسمیل‘ کہا جاتا ہے، ایک ایسا موضوع ہے جس پر اکثر بات کی جاتی ہے، مگر اس کی حقیقت اور وجوہات پر کم ہی روشنی ڈالی جاتی ہے۔ آپ میں سے اکثر نے اس کا تجربہ کیا ہوگا، جو اکثر کچھ مخصوص مواد کے ساتھ جڑی […]
بھارتی کالم نگار سشانت سنگھ نے پہلگام حملے سے آپریشن سندور تک کی مودی کی ناکامیوں کو آشکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کالم نگار سشانت سنگھ نے کہا کہ پہلگام حملے کو دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزرچکا ہے لیکن جواب طلب سوالات باقی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلگام حملہ اگر […]
ایشیا کپ 2025 دس ستمبر سے کروانے کی تیاریاں کی جانے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کا شیڈول جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ میں میزبان بھارت، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔ آئی […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بجلی کے شعبے میں شفافیت اور اصلاحات کے لیے ”اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ“ کے عنوان سے نئی […]