ورلڈ ایتھلیٹکس کی عالمی رینکنگ جاری: ارشد ندیم جیولن تھرو میں چوتھے نمبر پر

ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔ رینکنگ کے مطابق بھارت کے نیرج چوپڑا نے 1445 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ گرینیڈا کے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو تحلیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کا عمل شروع کرے اور اس کے تمام اختیارات اور اثاثے میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم […]

لوئر دیر: کباڑ کی دکان میں دھماکہ، دو افراد جاں بحق، تین زخمی

لوئر دیر کے علاقے خال مارکیٹ میں واقع ایک کباڑ کے گودام میں اچانک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور لاشوں و زخمیوں کو فوری طور پر آر ایچ سی خال […]

اب نیل پالش اُکھڑے گی نہیں مینی کیور کیے گئے ناخنوں کی پروفیشنل انداز میں دیکھ بھال کریں

خوبصورت، چمکتے ہوئے ناخن ہر عورت کی شخصیت کا حصہ ہوتے ہیں۔ جب تازہ مینی کیور کے بعد ناخنوں پر نیا رنگ چمکتا ہے، تو وہ نہ صرف دیکھنے والے کی توجہ کھینچتا ہے بلکہ خوداعتمادی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ مگر یہ خوشی زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہتی جب نیل پالش چند ہی […]

پنجاب اسمبلی: بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے 10 اپوزیشن ارکان پر بھاری جرمانہ عائد

پنجاب اسمبلی میں 16 جون 2025 کے بجٹ اجلاس کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سخت کارروائی کرتے ہوئے 10 اپوزیشن اراکین پر 20 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جن ارکان نے ایوان میں […]

برص کے مریضوں کو صرف جلدی بیماری نہیں، ذہنی اذیت کا بھی سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟

ایک تحقیق کے مطابق، برص کے مریض صرف جسمانی علامات نہیں جھیلتے بلکہ وہ گہرے ذہنی مسائل، جیسے کہ ڈپریشن، تنہائی اور خودکشی کے خیالات سے بھی گذرتے ہیں۔ دنیا بھر میں تقریباً 7 کروڑ افراد برص (Vitiligo) کا شکار ہیں۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں جسم کے مخصوص حصے سفید پڑ جاتے […]

کراچی کے نوجوان کی تیونس کی لڑکی سے شادی کا افسوسناک انجام، سسرالیوں اور لڑکی کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات

امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کے بعد پاکستان میں ایک اور بین الاقوامی لو اسٹوری افسوسناک انجام کو پہنچ گئی ہے۔ کراچی کے ایک اور نوجوان نے غیرملکی لڑکی کو سہانے خواب دکھا کر شہر میں تنہا چھوڑ دیا۔ تیونس سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ سندا ایاری کراچی کے وومن تھانے پہنچی، جہاں اس […]

ایران اور امریکہ کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران اور واشنگٹن کے درمیان جوہری معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے سویلین جوہری پروگرام کی تعمیر کے لیے ایران کو 30 بلین ڈالر تک رسائی میں مدد دینے، پابندیوں میں نرمی اور اربوں ڈالر کے محدود ایرانی اثاثوں کو آزاد کرنے کے امکان پر بات […]

دنیا کا سب سے بڑا یوٹیوبر ’مسٹر بیسٹ‘ یوٹیوب سے کتنا کماتا ہے؟

جمِی ڈونلڈسن، جو مِسٹر بیسٹ کے نام سے مشہور ہیں، آج کل مواد تخلیق کرنے کی دنیا کے سب سے بڑے ستارے بن چکے ہیں۔ وہ نہ صرف یوٹیوب پر اپنی ویڈیوز سے کمائی کر رہے ہیں بلکہ انہوں نے کئی کامیاب کاروبار بھی شروع کر لیے ہیں، جس سے ان کی مقبولیت اور دولت […]

سانحہ سوات روکا جا سکتا تھا، مگر نااہلی نے جانیں لے لیں، وزیر اطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سانحہ سوات اور خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ مکمل طور پر روکا جا سکتا تھا، لیکن نااہلی اور غفلت نے قیمتی جانیں لے لیں۔ انہوں نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا […]