امریکی سپریم کورٹ نے صدر ٹرمپ کو ”پیدائشی شہریت“ ختم کرنے کی اجازت دیدی

امریکی سپریم کورٹ نے پیدائشی طور پر شہریت کا حق ختم کرنےکیلئے صدرٹرمپ کےحق میں فیصلہ دے دیا۔ امریکی سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے پیدا بچوں کو شہریت کا حق نہیں ملنا چاہیے۔ ٹرمپ نے امریکا میں پیدا بچوں سے شہریت کا حق ختم کرنے کا […]

سپریم کورٹ کے فیصلے سے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں حکمران اتحاد کو بڑا فائدہ مل گیا

سپریم کورٹ کے فیصلے سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں حکمران اتحاد کو بڑا فائدہ مل گیا، قومی اسمبلی میں نون لیگ کو 15، پیپلزپارٹی کو 4 اضافی سیٹیں مل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں حکمران اتحاد کی قومی اسمبلی میں نشستوں میں اضافہ ہو گیا۔ […]

سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواستیں منظور، تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے، جس کے بعد پی ٹی آئی مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی اور یہ نشتیں حکومتی اتحاد کو منتقل ہوجائیں گی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت خطرے میں؟

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی کی نمبر گیم میں بڑی تبدیلی آ گئی ہے، جس سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی حکومت کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ عدالتی فیصلے کے تحت صوبائی اسمبلی کی 25 مخصوص نشستیں خالی قرار دی گئی ہیں، جن پر تحریک انصاف کے حمایت […]

غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری، مزید 72 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر فائرنگ اور گولہ باری سے مزید 72 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، 24 گھنٹے میں مزید 103 فلسطینی شہید اور 219 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق 4 ہفتوں میں امداد کے منتظر 549 فلسطینی شہید، 4 ہزار سے زائد زخمی ہوئے، نصیرات میں اسکول پر اسرائیلی […]

بھارت کو واضح پیغام ہے اس کی اجارہ داری نہ پہلے قبول کی اور نہ آئندہ کبھی کریں گے، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ریاستی نظام میں عوامی خدمت پر مبنی سول بیورو کریسی کا شفاف کردار ناگزیر ہے، خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست بھارت ہے اور ہم ہندوستان کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور […]

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ سنادیا، آئینی بینچ نے مخصوص نشتیں دینے بارے سپریم کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جبکہ سپریم کورٹ نے 7 ججز کی اکثریت سے فیصلہ سنایا۔ اس سے قبل کیس سننے والے آئینی بینچ کے 11 ججوں میں شامل جسٹس صلاح الدین پنہور نے […]

ملک بھر میں کہاں کہاں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق سندھ میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، تھرپارکر، بدین، عمرکوٹ سمیت دیگر اضلاع میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارش […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم ہزاروں کی روپے کی بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 5000 ہزار روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹس میں 2 روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے […]

مشکلات کے باوجود میڈیا نے پاکستان کا بیانیہ پوری دنیا تک کامیابی سے پہنچایا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی حالیہ کامیابی کو تین بڑی جہتوں میں سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے نہ صرف عسکری میدان میں بھارتی فوج کو شکست دی، بلکہ سفارتی محاذ پر بھی تاریخی کردار ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنے بیانیے میں بھی واضح فتح حاصل کی، جس میں […]