محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یہ فیصلہ حساس صورتِ حال کے تناظر میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق 27 جون سے 6 جولائی 2025 تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن […]
وسطی افریقا کے ایک اسکول میں بھگدڑ مچنے سے امتحان دینے والے 29 طالبعلم ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول میں بھگدڑ اُس وقت مچی جب اسکول کے قریب ایک دھماکے کے آواز سنی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ بجلی کے ٹرانسفارمر میں ہوا تھا۔ دھماکے کی آواز اور […]
ہم سب نے کبھی نہ کبھی یہ تجربہ کیا ہے کہ کچن میں پیاز کا رس نکال کر اسے بالوں میں لگایا، یہ امید کرتے ہوئے کہ بالوں کا جھڑنا بند ہو جائے گا۔ یہ ایک مشہور گھریلو نسخہ ہے جو ماں، دادی، نانی اور ہر ڈی آئی وائی ویڈیو میں بتایا جاتا ہے۔ لیکن […]
وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جو ملک بھر میں 9 جولائی 2025 تک جاری رہے گی۔ اس مرتبہ حج پر جانے کے خواہشمند افراد کو قبل از وقت رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق سرکاری اور نجی دونوں […]
کراچی میں آخر کار محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی جہاں بادل برس پڑے، شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ کئی شاہراہوں پر موٹرسائیکل سوار پر سلپ ہوگئے۔ کراچی کے مضافاتی علاقوں سے آج رات سے ہی بادل برسنے کا سلسلہ […]
وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فون کیا، جس میں پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس دوران وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باہمت اور فیصلہ […]
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے آئینی بینچ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل آئین کے طاقت کی تقسیم کے اصول کے خلاف […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایس سی او میں بھارت کےعلاوہ تمام ممالک نے پاکستان کی حمایت کی، بھارتی وزیر چاہتے تھے پاکستان کے خلاف بیان جاری کرے، بھارتی وزیر نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی اور پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کر رہے […]
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال 1447 ہجری کے آغاز پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے دعا کی کہ یہ سال ملک کے لیے بہترین ثابت ہو، کشمیر اور فلسطین کو آزادی حاصل ہو۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں صدر مملکت آصف علی […]
رہنما پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کسی اور کے اختیار میں ہے، یہ لوگ فل بینچ کا فیصلہ بھی نہیں مانتے اس لیے بانی پی ٹی آئی سے ملنے بھی نہیں دیتے۔ تحریک انصاف عمران خان کا نام ہے ۔ آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئئے […]