فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے آئینی بینچ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل آئین کے طاقت کی تقسیم کے اصول کے خلاف […]
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایس سی او میں بھارت کےعلاوہ تمام ممالک نے پاکستان کی حمایت کی، بھارتی وزیر چاہتے تھے پاکستان کے خلاف بیان جاری کرے، بھارتی وزیر نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی اور پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کر رہے […]
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال 1447 ہجری کے آغاز پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے دعا کی کہ یہ سال ملک کے لیے بہترین ثابت ہو، کشمیر اور فلسطین کو آزادی حاصل ہو۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں صدر مملکت آصف علی […]
رہنما پی ٹی آئی سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کسی اور کے اختیار میں ہے، یہ لوگ فل بینچ کا فیصلہ بھی نہیں مانتے اس لیے بانی پی ٹی آئی سے ملنے بھی نہیں دیتے۔ تحریک انصاف عمران خان کا نام ہے ۔ آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئئے […]
کراچی ویٹا چورنگی پر گاڑی کے انتظار میں کھڑا شہری ٹینکر کے پہیے تلے آ گیا۔ ہاشم دفتر جانے کے لیے گاڑی کا انتظار کررہا تھا کہ ریورس ہونے والے ٹینکر نے کچل دیا۔ کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی پر افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں دفتر جانے کے لیے گاڑی کا انتظار کرتا شہری ٹینکر […]
اسلام آباد اور پنجاب سمیت ملک بھر میں پری مون سون بارشوں نے کئی شہروں میں جل تھل ایک کردیا، بارش کے باعث مختلف حادثات میں بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ محکمہ موسمیات نے یکم جولائی تک موسلا دھار برسات کی پیشگوئی کردی۔ ملک بھر میں پری مون سون […]
راولپنڈی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی گاڑی مل گئی، گاڑی کے ساتھ ڈوبنے والی خاتون مسافر انعم بشیر کی لاش برآمد کرلی گئی جبکہ آن لائن ٹیکسی کا ڈرائیور تاحال لاپتہ ہے۔ راولپنڈی کے رینج روڈ لین 4 میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی گاڑی برآمد کرلی گئی، گاڑی کے ساتھ ڈوبنے […]
امریکا کے تمام خفیہ ادارے پینٹاگون کی رپورٹ لیک کرنے والے کو اب تک تلاش نہ کرسکے، ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کہا کہنا ہے کہ ملزم کو جیل جانا ہوگا، رپورٹ لیک کرنے والے کا تعاقب جاری ہے۔ عالمی طاقت کہلانے والے امریکا کے تمام خفیہ ادارے اب تک پینٹاگون کی حساس رپورٹ لیک […]
خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو صوبے بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کل صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی، یہ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے محرم الحرام کے چاند کے اعلان کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق […]
برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ ختم کرنے پر متفق ہو گئے، ٹرمپ اورنیتن یاہو کے درمیان ایران پر امریکی حملے کے بعد ٹیلیفونک رابطہ ہوا. برطانوی اخبار کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ میں جاری […]