کیا آپ کا اے سی آپ کی صحت کے لیے خطرہ بن رہا ہے؟

آج کل، بہت سے مریض سانس لینے میں تکلیف، کھانسی اور دمہ کی شکایات سے پریشان ہیں، حالانکہ ان کا پہلے کوئی سانس کا مسئلہ نہیں تھا۔ اس کا ایک ایسا سبب بھی ہوسکتا ہے جو اکثر لوگوں کی نظر میں نہیں آتا ان کا ایئر کنڈیشنر (اے سی)۔ ایئر کنڈیشنر میں ’ٹَن‘ کا مطلب […]

کوہستان کرپشن اسکینڈل: نیب نے 5 ارب کے مشکوک بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے

کوہستان کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو بڑی پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ نیب نے اسکینڈل میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ارب روپے مالیت کے مزید مشکوک بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے، جبکہ ایک ارب روپے کی نقد رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق […]

زیادہ نمک کا استعمال ڈپریشن اور چڑچڑے پن کا باعث: نئی تحقیق میں انکشاف

کیا آپ جانتے ہیں کہ زیادہ نمک کھانا صرف بلڈ پریشر نہیں بڑھاتا، بلکہ آپ کو اُداس اور چڑچڑا بھی بنا سکتا ہے؟ جی ہاں ایک نئی تحقیق کے مطابق جو ’جرنل آف امّیونولوجی‘ میں شائع ہوئی ہے، سائنسدانوں نے یہ دریافت کیا ہے کہ جو لوگ بہت زیادہ نمک کھاتے ہیں، اُن میں ’ڈپریشن‘ […]

کرکٹر عثمان خواجہ کا فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے والے صحافی سے اظہارِ یکجہتی

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے آسٹریلوی ریڈیو کو انٹرویو دینے سے انکار کر دیا۔ یہ انکار فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر برطرف کیے گئے معروف صحافی پیٹر لالر سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر کیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا […]

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کو فائنل میں بھارت سے شکست، چاندی کا تمغہ حاصل

پاکستان ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں ناکام رہا۔ فائنل میں روایتی حریف بھارت نے سخت مقابلے کے بعد نور زمان اور ناصر اقبال پر مشتمل پاکستانی جوڑی کو (1-2) سے شکست دے دی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلا سیٹ جیت کر برتری حاصل کی، مگر بھارت نے اگلے دو […]

’روزانہ ایک سیب رکھے ڈاکٹر کو دور‘، دعوے کی حقیقت کیا ہے؟

سیب ایک ایسا پھل ہے جو تقریباً ہر گھر میں موجود ہوتا ہے، ہر عمر کے فرد کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے اور طبیعت میں خرابی ہو یا بھوک کا وقت، اکثر لوگوں کی پہلی پسند ہوتا ہے۔ مگر ایک سوال جو عرصے سے انسانی شعور میں گردش کر رہا ہے، وہ یہ ہے […]

ہری مرچ منہ کو ہی نہیں جسم کی چربی کو بھی جلا سکتی ہے

عام طور پر ہری مرچ کو کھانوں میں تیز ذائقہ اور خوشبو بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، لیکن حالیہ سائنسی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ یہ چھوٹی سی سبزی صرف ذائقے تک محدود نہیں بلکہ کئی اہم طبی فوائد کی حامل بھی ہے۔ ماہرین کے مطابق ہری مرچ غذائی اجزاء اور حیاتیاتی […]

مشہور زمانہ فلم ’شعلے‘ کو ’نئے اختتام‘ کے ساتھ ریلیز کرنے کی تیاری

بالی وڈ کی تاریخ کی سب سے کامیاب اور مشہور فلموں میں سے ایک، ”شعلے“، جو 1975 میں ریلیز ہوئی، 50 سال بعد ایک نئے، سنسر شدہ ورژن کے ساتھ سکرین پر واپس آ رہی ہے۔ اس فلم کے جادوئی اثرات ابھی تک شائقین کے دلوں میں زندہ ہیں اور اس کی مقبولیت وقت کی […]

بانی پی ٹی آئی کی فیملی تسلی رکھیں، انہیں کوئی مائنس نہیں کرسکتا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت بانی پی ٹی آئی کو ملکی سیاست سے مائنس نہیں کرسکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نہ صرف پاکستان کی سیاست کے مرکزی کردار ہیں بلکہ سیاسی بیانیے کا محور بھی وہی ہیں۔ بیرسٹر […]

شاہ رخ خان پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے پر مشکل میں پھنس گئے

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے اپنے کرکٹ ٹیم ”ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز“ (ٹی کے آر) کے لیے دو پاکستانی کرکٹرز محمد عامر اور محمد عثمان طارق کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ محمد عامر سی پی ایل کے تجربہ کار کھلاڑی ہیں اور اس سے قبل انہوں […]